November 22, 2024

اردو

زبور 65- خُدا کی ستائش اور شُکرگُزاری

1۔ اَے خُدا! صِیُّوؔن میں تعرِیف تیری مُنتظِر ہے اور تیرے لِئے مَنّت پُوری کی جائے گی۔ 2۔ اَے دُعا کے سُننے والے! سب بشر تیرے پاس آئیں گے۔ 3۔ بد اعمال مُجھ پر غالِب آ جاتے ہیں پر ہماری خطاؤں کا کفّارہ تُو ہی دے گا۔ 4۔ مُبارک ہے وہ آدمی جِسے تُو برگُزِیدہ… Continue reading زبور 65- خُدا کی ستائش اور شُکرگُزاری

زبور 46- خُدا ہمارے ساتھ ہے

1۔ خُدا ہماری پناہ اور قُوّت ہے۔ مُصِیبت میں مُستعِد مددگار۔ 2۔ اِس لِئے ہم کو کُچھ خَوف نہیں خواہ زمِین اُلٹ جائے اور پہاڑ سمُندر کی تہہ میں ڈال دِئے جائیں۔ 3۔ خواہ اُس کا پانی شور مچائے اور مَوجزن ہو اور پہاڑ اُس کی طُغیانی سے ہِل جائیں۔ (سِلاہ) 4۔ ایک اَیسا دریا… Continue reading زبور 46- خُدا ہمارے ساتھ ہے

ہمیشہ کی زندگی کیا ہے؟

ہمیشہ کی زندگی کیا ہے؟ ہمیشہ کی زندگی بپتسمہ کے ساتھ شروع ہوتی ہے۔ یہ مرنے کے بعد بھی چلتی ہے اور یہ کبھی بھی ختم نہیں ہوگی۔ یہاں تک کہ جب ہم عام طور پر مُحبت میں ہوتے ہیں تو ہم اِس طرح کے رشتوں کو ہمیشہ کے لئے چاہتے ہیں۔ یُوحنّا کے پہلے… Continue reading ہمیشہ کی زندگی کیا ہے؟