November 22, 2024

اردو

زبور 46- خُدا ہمارے ساتھ ہے

1۔ خُدا ہماری پناہ اور قُوّت ہے۔ مُصِیبت میں مُستعِد مددگار۔ 2۔ اِس لِئے ہم کو کُچھ خَوف نہیں خواہ زمِین اُلٹ جائے اور پہاڑ سمُندر کی تہہ میں ڈال دِئے جائیں۔ 3۔ خواہ اُس کا پانی شور مچائے اور مَوجزن ہو اور پہاڑ اُس کی طُغیانی سے ہِل جائیں۔ (سِلاہ) 4۔ ایک اَیسا دریا… Continue reading زبور 46- خُدا ہمارے ساتھ ہے

زبور 18- داؤد کا فتح کا گیت

1۔ اَے خُداوند! اَے میری قُوّت! مَیں تُجھ سے مُحبّت رکھتا ہُوں۔ 2۔ خُداوند میری چٹان اور میرا قلعہ اور میرا چُھڑانے والا ہے۔ میرا خُدا۔ میری چٹان جِس پر مَیں بھروسا رکھُّوں گا۔ میری سِپر اور میری نجات کا سِینگ۔ میرا اُونچا بُرج۔ 3۔ مَیں خُداوند کو جو سِتایش کے لائِق ہے پُکارُوں گا۔… Continue reading زبور 18- داؤد کا فتح کا گیت

یسوع مسیح نے بیماروں میں زیادہ دلچسپی کیوں ظاہر کی؟

یسوع مسیح نے بیماروں میں زیادہ دلچسپی کیوں ظاہر کی؟ یسوع مسیح اِس لئے آئے کہ وہ خُدا کی مُحبت کو ظاہر کر سکیں۔ وہ اکثر ایسا اُن جگہوں پر کرتے ہیں جہاں ہم اپنی زندگی کی کمزوری میں بیماری کی وجہ سے خوف ذدہ محسوس کرتے ہیں۔ خُدا چاہتا ہے کہ ہم بدن اور… Continue reading یسوع مسیح نے بیماروں میں زیادہ دلچسپی کیوں ظاہر کی؟