November 21, 2024

اردو

زبور 149- گِیت گا کر خُدا کی حمد

1۔ خُداوند کی حمد کرو۔ خُداوند کے حضُور نیا گِیت گاؤ اور مُقدّسوں کے مجمع میں اُس کی مدح سرائی کرو۔ 2۔ اِسرائیؔل اپنے خالِق میں شادمان رہے۔ فرزندانِ صِیُّوؔن اپنے بادشاہ کے سبب سے شادمان ہوں۔ 3۔ وہ ناچتے ہُوئے اُس کے نام کی سِتایش کریں۔ وہ دَف اور سِتار پر اُس کی مدح… Continue reading زبور 149- گِیت گا کر خُدا کی حمد

زبور 63- اِشتِیاق خُدا

1۔ اَے خُدا! تُو میرا خُدا ہے۔ مَیں دِل سے تیرا طالِب ہُوں گا۔ خُشک اور پِیاسی زمِین میں جہاں پانی نہیں میری جان تیری پِیاسی اور میرا جِسم تیرا مُشتاق ہے۔ 2۔ اِس طرح مَیں نے مَقدِس میں تُجھ پر نِگاہ کی تاکہ تیری قُدرت اور حشمت کو دیکُھوں 3۔ کیونکہ تیری شفقت زِندگی… Continue reading زبور 63- اِشتِیاق خُدا

یسوع مسیح تشدد کے خاتمے کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟

یسوع مسیح تشدد کے خاتمے کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ یسوع مسیح نے تشدد کے خاتمے کو بہت اہمیت دی۔ وہ اپنے شاگِردوں کو حکم دیتے ہیں: متّی 5 باب 39 آیت: ” لیکن مَیں تُم سے یہ کہتا ہُوں کہ شرِیر کا مُقابلہ نہ کرنا بلکہ جو کوئی تیرے دہنے گال پر طمانچہ… Continue reading یسوع مسیح تشدد کے خاتمے کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟