October 8, 2024

اردو

یسوع مسیح نے رسولوں کو حکم کیوں دیاَ؟

یسوع مسیح نے رسولوں کو حکم کیوں دیاَ؟ یسوع مسیح کے گِرد بہت سے شاگرد ہوتے تھے، جن میں مرد اور عورتیں دونوں شامل تھے۔ اُن سب میں سے اُنہوں نے بارہ شاگِرد چُنے جنہیں یسوع مسیح نے رسول کہا ( لُوقا 6 باب 12 سے 16 آیات )۔ یسوع مسیح نے شاگردوں کو خاص… Continue reading یسوع مسیح نے رسولوں کو حکم کیوں دیاَ؟

یسوع مسیح نے معجزات کیوں کیے؟

یسوع مسیح نے معجزات کیوں کیے؟ یسوع مسیح کے معجزات اِس بات کی نشاندہی تھے کہ خُدا کی بادشاہی شروع ہو گئی ہے۔ اُنہوں نے اِنسان کے لئے اُس کی مُحبت ظاہر کی اور اُس کے مقصد کو پورا کیا۔ یسوع مسیح کے معجزات کوئی خود سے کیے ہوئے دکھوائے کے لئے جادو نہیں تھے۔… Continue reading یسوع مسیح نے معجزات کیوں کیے؟

کیا یسوع مسیح نے معجزات کئے تھے یا وہ محض مقدس کہانیاں ہیں؟

کیا یسوع مسیح نے معجزات کئے تھے یا وہ محض مقدس کہانیاں ہیں؟ یہ محض کہانیاں نہیں ہیں بلکہ یسوع مسیح نے حقیقت میں معجزات کیے اور اِسی طرح رسولوں نے بھی معجزات کیے۔ نئے عہد نامہ کے مصنف حقیقی واقعات کا حوالہ دیتے ہیں۔ یہاں تک کہ سب پرانے ذرائع بھی کثیر معجزات کا… Continue reading کیا یسوع مسیح نے معجزات کئے تھے یا وہ محض مقدس کہانیاں ہیں؟

یسوع مسیح نے کن سے ” آسمان کی بادشاہی ” کا وعدہ کیا؟

یسوع مسیح نے کن سے ” آسمان کی بادشاہی ” کا وعدہ کیا؟ خُدا چاہتا ہے کہ تمام اِنسان نجات پائیں اور سچائی کو جانیں۔ 1 تِیمُتھِیُس 2 باب 4 آیت: ” وہ چاہتا ہے کہ سب آدمی نجات پائیں اور سچّائی کی پہچان تک پُہنچیں “۔ ” آسمان کی بادشاہی ” اُن کے لئے… Continue reading یسوع مسیح نے کن سے ” آسمان کی بادشاہی ” کا وعدہ کیا؟

یسوع مسیح کو آزمائش کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟ کیا وہ واقع میں آزمائے جا سکتے ہیں؟

یسوع مسیح کو آزمائش کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟ کیا وہ واقع میں آزمائے جا سکتے ہیں؟ یسوع مسیح حقیقت میں اِنسان تھے اور اِنسان ہونے کی وجہ سے اُنہیں حقیقت میں آزمائش کا سامنا کرنا پڑ سکتا تھا۔ یسوع مسیح کے سوا ہمارے پاس کوئی اور نجات دہندہ نہیں ہے۔ عِبرانیوں 4 باب 15… Continue reading یسوع مسیح کو آزمائش کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟ کیا وہ واقع میں آزمائے جا سکتے ہیں؟

یسوع مسیح نے یُوحنّا کو بپتسمہ دینے کی اجازت کیوں دی جبکہ یسوع مسیح گنہگار نہیں تھے؟

بپتسمہ کا مطلب ہے خود کو شامل کرنا۔ اُن کے بپتسمہ میں یسوع مسیح اِنسانوں کے گناہوں کی گہرائی میں گئے۔ ایسا کرنے سے اُنہوں نے ایک نشان قائم کیا، تاکہ ہمیں گناہوں سے نجات دے سکیں۔ وہ چاہے تو ہمیشہ کے لئے مر بھی سکتے تھے لیکن اپنے باپ کی قوت سے وہ دوبارہ… Continue reading یسوع مسیح نے یُوحنّا کو بپتسمہ دینے کی اجازت کیوں دی جبکہ یسوع مسیح گنہگار نہیں تھے؟

یسوع مسیح نے اپنی عوامی زندگی شروع کرنے کے لئے تیس سال اِنتظار کیوں کیا؟

یسوع مسیح نے اپنی عوامی زندگی شروع کرنے کے لئے تیس سال اِنتظار کیوں کیا؟ یسوع مسیح ہمارے ساتھ ایک عام زندگی بانٹنا چاہتے تھے اور اِسی طرح وہ ہماری روزمرہ کی زندگی کو پاک کرنا چاہتے تھے۔ یسوع مسیح نے اپنے والدین سے محبت حاصل کی اور اُن کے ذریعے پرورش پائی۔ یسوع مسیح… Continue reading یسوع مسیح نے اپنی عوامی زندگی شروع کرنے کے لئے تیس سال اِنتظار کیوں کیا؟

مقدسہ مریم ہماری ماں کیسے ہیں؟

مقدسہ مریم ہماری ماں کیسے ہیں؟ مقدسہ مریم ہماری ماں اِس لئے ہیں کہ خُداوند یسوع مسیح نے اُن کو ہمیں ایک ماں کے طور پر ظاہر کیا۔ یُوحنّا 19 باب 26 سے 27 آیات: ” یِسُوؔع نے اپنی ماں اور اُس شاگِرد کو جِس سے مُحبّت رکھتا تھا پاس کھڑے دیکھ کر ماں سے… Continue reading مقدسہ مریم ہماری ماں کیسے ہیں؟

کیا مقدسہ مریم خُدا کے لئے صرف ایک ذریعہ تھیں؟

کیا مقدسہ مریم خُدا کے لئے صرف ایک ذریعہ تھیں؟ مقدسہ مریم خُدا کے لئے محض ایک ذریعے سے بڑھ کر خاص تھیں۔ خُدا کی برکت اُن کی عملی رضامندی کے ذریعے اُن پر ظاہر ہوئی۔ جب فرشتے نے اُن سے کہا کہ تُمہارے پیٹ میں ” خُدا کا بیٹا ” ہوگا، تو مقدسہ مریم… Continue reading کیا مقدسہ مریم خُدا کے لئے صرف ایک ذریعہ تھیں؟

” مقدسہ مریم کی پاکیزگی ” سے کیا مُراد ہے؟

” مقدسہ مریم کی پاکیزگی ” سے کیا مُراد ہے؟ کلیسیا اِس بات پر ایمان رکھتی ہے کہ ” مقدسہ مریم جو کہ سب سے زیادہ مُبارک ہیں، وہ اپنے تصور کے پہلے لمحے سے، جو قادرِمطلق خُدا کے واحد فضل اور استحقاق سے، اور یسوع مسیح کے اہتمام کی فضیلت سے جو کہ اِنسانی… Continue reading ” مقدسہ مریم کی پاکیزگی ” سے کیا مُراد ہے؟