September 19, 2024

اردو

کیا ٹیکس میں دھوکا دینا جائز ہے؟

کیا ٹیکس میں دھوکا دینا جائز ہے؟ ٹیکس کے پیچیدہ عمل کو نئی طرح سے استعمال کرنا اخلاقی طور پر ناقابل اعتراض عمل ہے۔ ٹیکس نہ دینا یا ٹیکس میں دھوکا دینا ایک غیر اخلاقی عمل ہے، دوسرے الفاظ میں یہ ٹیکس کو سہی طرح سے نہ ادا کرنے میں جھوٹ بولنا، اُس کی رپورٹ… Continue reading کیا ٹیکس میں دھوکا دینا جائز ہے؟

ایک ریاست میں شہریوں کے کیا فرائض ہیں؟

ایک ریاست میں شہریوں کے کیا فرائض ہیں؟ یہ ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنی ریاست میں وفاداری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے اور اُنہیں اِس کے حوالے سے سچائی، اِنصاف، آزادی اور یکجہتی میں حصہ لینا چاہیے۔ ایک مسیحی کو بھی اپنے وطن سے مُحبت، ضرورت کے وقت کسی بھی طرح… Continue reading ایک ریاست میں شہریوں کے کیا فرائض ہیں؟

ہم یہ کیسے جان سکتے ہیں کہ خُدا رحمدل ہے؟

ہم یہ کیسے جان سکتے ہیں کہ خُدا رحمدل ہے؟ مُقدس کلام میں کئی مقامات پر خُدا خود کو رحمدل ظاہر کرتا ہے، خاص طور پر رحمدل باپ کی مثال کے طور پر جو اپنے شاہ خرچ بیٹے کو ملنے جاتا ہے، اُسے پوری طرح سے قبول کرتا ہے، وہ اُس کی واپسی اور اُن… Continue reading ہم یہ کیسے جان سکتے ہیں کہ خُدا رحمدل ہے؟

یسوع مسیح نے یُوحنّا کو بپتسمہ دینے کی اجازت کیوں دی جبکہ یسوع مسیح گنہگار نہیں تھے؟

بپتسمہ کا مطلب ہے خود کو شامل کرنا۔ اُن کے بپتسمہ میں یسوع مسیح اِنسانوں کے گناہوں کی گہرائی میں گئے۔ ایسا کرنے سے اُنہوں نے ایک نشان قائم کیا، تاکہ ہمیں گناہوں سے نجات دے سکیں۔ وہ چاہے تو ہمیشہ کے لئے مر بھی سکتے تھے لیکن اپنے باپ کی قوت سے وہ دوبارہ… Continue reading یسوع مسیح نے یُوحنّا کو بپتسمہ دینے کی اجازت کیوں دی جبکہ یسوع مسیح گنہگار نہیں تھے؟