November 22, 2024

اردو

زبور 100- ہَیکل میں داخِل ہونے کا گیت

1۔ اَے اہلِ زمِین! سب خُداوند کے حضُور خُوشی کا نعرہ مارو۔ 2۔ خُوشی سے خُداوند کی عِبادت کرو۔ گاتے ہُوئے اُس کے حضُور حاضِر ہو۔ 3۔ جان رکھّو کہ خُداوند ہی خُدا ہے۔ اُسی نے ہم کو بنایا اور ہم اُسی کے ہیں۔ ہم اُس کے لوگ اور اُس کی چراگاہ کی بھیڑیں ہیں۔… Continue reading زبور 100- ہَیکل میں داخِل ہونے کا گیت

زبور 88- سخت مُصِیبت کے وقت دُعا

1۔ اَے خُداوند میرے نجات دینے والے خُدا! مَیں نے رات دِن تیرے حضُور فریاد کی ہے۔ 2۔ میری دُعا تیرے حضُور پُہنچے۔ میری فریاد پر کان لگا۔ 3۔ کیونکہ میرا دِل دُکھوں سے بھرا ہے اور میری جان پاتال کے نزدِیک پُہنچ گئی ہے۔ 4۔ مَیں گور میں اُترنے والوں کے ساتھ گِنا جاتا… Continue reading زبور 88- سخت مُصِیبت کے وقت دُعا

کیا دُعا کرنے کا احساس دُعا کے لئے کافی ہے؟

کیا دُعا کرنے کا احساس دُعا کے لئے کافی ہے؟ جی نہیں۔ جو شخص صرف تب دُعا کرتا ہے جب اُسے دُعا کا احساس ہوتا ہے تو وہ اِس میں خُدا کو سنجیدگی سے نہیں لیتا اور اِس طرح وہ دُعا کرنا بھی چھوڑ سکتا ہے۔ اِسی لئے دُعا خُدا میں وفاداری سے چلنے کے… Continue reading کیا دُعا کرنے کا احساس دُعا کے لئے کافی ہے؟

ایک ریاست میں شہریوں کے کیا فرائض ہیں؟

ایک ریاست میں شہریوں کے کیا فرائض ہیں؟ یہ ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنی ریاست میں وفاداری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے اور اُنہیں اِس کے حوالے سے سچائی، اِنصاف، آزادی اور یکجہتی میں حصہ لینا چاہیے۔ ایک مسیحی کو بھی اپنے وطن سے مُحبت، ضرورت کے وقت کسی بھی طرح… Continue reading ایک ریاست میں شہریوں کے کیا فرائض ہیں؟