November 21, 2024

اردو

کیا دُعا کرنے کا احساس دُعا کے لئے کافی ہے؟

کیا دُعا کرنے کا احساس دُعا کے لئے کافی ہے؟ - دُعا کا احساس - خُدا میں وفاداری - سنجیدگی سے عمل کرنا

کیا دُعا کرنے کا احساس دُعا کے لئے کافی ہے؟

جی نہیں۔ جو شخص صرف تب دُعا کرتا ہے جب اُسے دُعا کا احساس ہوتا ہے تو وہ اِس میں خُدا کو سنجیدگی سے نہیں لیتا اور اِس طرح وہ دُعا کرنا بھی چھوڑ سکتا ہے۔ اِسی لئے دُعا خُدا میں وفاداری سے چلنے کے ذریعے بڑھتی ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین

RELATED ARTICLES