December 10, 2024

اردو

کیا ہم بائبل سے دُعا کرنا سیکھ سکتے ہیں؟

کیا ہم بائبل سے دُعا کرنا سیکھ سکتے ہیں؟ - مقدس جیروم - ہر ثقافت کے لوگوں کے ساتھ دُعا میں یکجا ہونا

کیا ہم بائبل سے دُعا کرنا سیکھ سکتے ہیں؟

بائبل دُعاؤں سے بھری ہوئی ہے۔ خُدا کے کلام کے ساتھ دُعا کرنے سے مُراد بائبل کے الفاظ اور واقعات کو خود کی دُعا کے لئے استعمال کرنا ہے۔ ” کلام کو نہ جاننا یسوع مسیح کو نہ جاننے کے برابر ہے ” ( مقدس جیروم )۔ مقدس کلام میں خاص طور پر زبوروں کی کتاب اور نیا عہد نامہ ایک قیمتی خزانہ ہیں۔ اِس میں ہم یہودی مسیحی دُنیا کی سب سے خوبصورت اور قوت والی دُعا حاصل کرتے ہیں۔ اِن دُعاؤں کو پڑھنے سے ہم ہر دور اور ہر ثقافت کے لوگوں کے ساتھ دُعا میں یکجا ہوتے ہیں جنہوں نے دُعا میں خود کو بڑھایا۔ لیکن ہمیں سب سے بڑھ کر یسوع مسیح کے ساتھ دُعا میں شامل ہونا چاہیے جو اِن تمام دُعاؤں میں موجود ہوتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES