September 19, 2024

اردو

زبور 135- خُداوند مالِک اور مُحسِن کی تمجید

1۔ خُداوند کی حمد کرو۔ خُداوند کے نام کی حمد کرو۔ اَے خُداوند کے بندو! اُس کی حمد کرو۔ 2۔ تُم جو خُداوند کے گھر میں ہمارے خُدا کے گھر کی بارگاہوں میں کھڑے رہتے ہو۔ 3۔ خُداوند کی حمد کرو کیونکہ خُداوند بَھلا ہے۔ اُس کے نام کی مدح سرائی کرو کہ یہ دِل… Continue reading زبور 135- خُداوند مالِک اور مُحسِن کی تمجید

زبور 119- خُداوند کی شریعت کی تعریف

1۔ (الف) مُبارک ہیں وہ جو کامِل رفتار ہیں۔ جو خُداوند کی شرِیعت پر عمل کرتے ہیں۔ 2۔ مُبارک ہیں وہ جو اُس کی شہادتوں کو مانتے ہیں اور پُورے دِل سے اُس کے طالِب ہیں۔ 3۔ اُن سے ناراستی نہیں ہوتی۔ وہ اُس کی راہوں پر چلتے ہیں۔ 4۔ تُو نے اپنے قوانِین دِئے… Continue reading زبور 119- خُداوند کی شریعت کی تعریف

زبور 88- سخت مُصِیبت کے وقت دُعا

1۔ اَے خُداوند میرے نجات دینے والے خُدا! مَیں نے رات دِن تیرے حضُور فریاد کی ہے۔ 2۔ میری دُعا تیرے حضُور پُہنچے۔ میری فریاد پر کان لگا۔ 3۔ کیونکہ میرا دِل دُکھوں سے بھرا ہے اور میری جان پاتال کے نزدِیک پُہنچ گئی ہے۔ 4۔ مَیں گور میں اُترنے والوں کے ساتھ گِنا جاتا… Continue reading زبور 88- سخت مُصِیبت کے وقت دُعا

زبور 77- مُصیبت کے وقت خُدا سے التجا

1۔ مَیں بُلند آواز سے خُدا کے حضُور فریاد کرُوں گا۔ خُدا ہی کے حضُور بُلند آواز سے اور وہ میری طرف کان لگائے گا 2۔ اپنی مُصِیبت کے دِن مَیں نے خُداوند کو ڈھُونڈا۔ میرے ہاتھ رات کو پَھیلے رہے اور ڈِھیلے نہ ہُوئے۔ میری جان کو تسکِین نہ ہُوئی۔ 3۔ مَیں خُدا کو… Continue reading زبور 77- مُصیبت کے وقت خُدا سے التجا