September 19, 2024

اردو

زبور 142- خُداوند سے رحم کی دُعا

1۔ مَیں اپنی آواز بُلند کر کے خُداوند سے فریاد کرتا ہُوں۔ مَیں اپنی ہی آواز سے خُداوند سے مِنّت کرتا ہُوں۔ 2۔ مَیں اُس کے حضُور فریاد کرتا ہُوں۔ مَیں اپنا دُکھ اُس کے حضُور بیان کرتا ہُوں۔ 3۔ جب مُجھ میں میری جان نِڈھال تھی تُو میری راہ سے واقِف تھا۔ جِس راہ… Continue reading زبور 142- خُداوند سے رحم کی دُعا

زبور 119- خُداوند کی شریعت کی تعریف

1۔ (الف) مُبارک ہیں وہ جو کامِل رفتار ہیں۔ جو خُداوند کی شرِیعت پر عمل کرتے ہیں۔ 2۔ مُبارک ہیں وہ جو اُس کی شہادتوں کو مانتے ہیں اور پُورے دِل سے اُس کے طالِب ہیں۔ 3۔ اُن سے ناراستی نہیں ہوتی۔ وہ اُس کی راہوں پر چلتے ہیں۔ 4۔ تُو نے اپنے قوانِین دِئے… Continue reading زبور 119- خُداوند کی شریعت کی تعریف

زبور 109- مُصیبت ذدہ آدمی کی شکایت

1۔ اَے خُدا! میرے محمُود! خاموش نہ رہ 2۔ کیونکہ شرِیروں اور دغابازوں نے میرے خِلاف مُنہ کھولا ہے۔ اُنہوں نے جُھوٹی زُبان سے مُجھ سے باتیں کی ہیں۔ 3۔ اُنہوں نے عداوت کی باتوں سے مُجھے گھیر لِیا اور بےسبب مُجھ سے لڑے ہیں۔ 4۔ وہ میری مُحبّت کے سبب سے میرے مُخالِف ہیں… Continue reading زبور 109- مُصیبت ذدہ آدمی کی شکایت

زبور 27- حمد و ستائش کی دُعا

1۔ خُداوند میری رَوشنی اور میری نجات ہے۔ مُجھے کِس کی دہشت؟ خُداوند میری زِندگی کا پُشتہ ہے۔ مُجھے کِس کی ہَیبت؟ 2۔ جب شریر یعنی میرے مُخالِف اور میرے دُشمن میرا گوشت کھانے کو مُجھ پر چڑھ آئے تو وہ ٹھوکر کھا کر گِر پڑے۔ 3۔ خواہ میرے خِلاف لشکر خَیمہ زن ہو میرا… Continue reading زبور 27- حمد و ستائش کی دُعا