November 21, 2024

اردو

زبور 119- خُداوند کی شریعت کی تعریف

1۔ (الف) مُبارک ہیں وہ جو کامِل رفتار ہیں۔ جو خُداوند کی شرِیعت پر عمل کرتے ہیں۔ 2۔ مُبارک ہیں وہ جو اُس کی شہادتوں کو مانتے ہیں اور پُورے دِل سے اُس کے طالِب ہیں۔ 3۔ اُن سے ناراستی نہیں ہوتی۔ وہ اُس کی راہوں پر چلتے ہیں۔ 4۔ تُو نے اپنے قوانِین دِئے… Continue reading زبور 119- خُداوند کی شریعت کی تعریف

زبور 105- خُداوند اور اس کے لوگ

1۔ خُداوند کا شُکر کرو۔ اُس کے نام سے دُعا کرو۔ قَوموں میں اُس کے کاموں کا بیان کرو۔ 2۔ اُس کی تعرِیف میں گاؤ۔ اُس کی مدح سرائی کرو۔ اُس کے تمام عجائِب کا چرچا کرو۔ 3۔ اُس کے مُقدّس نام پر فخر کرو۔ خُداوند کے طالِبوں کے دِل شادمان ہوں۔ 4۔ خُداوند اور… Continue reading زبور 105- خُداوند اور اس کے لوگ

زبور 94- خُدا سب کا انصاف کرنے والا ہے

1۔ اَے خُداوند! اَے اِنتقام لینے والے خُدا! اَے اِنتقام لینے والے خُدا! جلوہ گر ہو۔ 2۔ اَے جہان کا اِنصاف کرنے والے! اُٹھ۔ مغرُوروں کو بدلہ دے۔ 3۔ اَے خُداوند! شرِیر کب تک۔ شرِیر کب تک شادیانہ بجایا کریں گے؟ 4۔ وہ بکواس کرتے اور بڑا بول بولتے ہیں۔ سب بدکردار لاف زنی کرتے… Continue reading زبور 94- خُدا سب کا انصاف کرنے والا ہے

زبور 1- حقیقی مُبارک حالی

1۔ مُبارک ہے وہ آدمی جو شرِیروں کی صلاح پر نہیں چلتا اور خطاکاروں کی راہ میں کھڑا نہیں ہوتا اور ٹھٹّھابازوں کی مجلِس میں نہیں بَیٹھتا 2۔ بلکہ خُداوند کی شرِیعت میں اُس کی خُوشنُودی ہے اور اُسی کی شرِیعت پر دِن رات اُس کا دِھیان رہتا ہے۔ 3۔ وہ اُس درخت کی مانِند… Continue reading زبور 1- حقیقی مُبارک حالی

رُوحُ القُدس کے پَھل کون سے ہیں؟

رُوحُ القُدس کے پَھل کون سے ہیں؟ رُوحُ القُدس کے پھلوں میں مُحبّت۔ خُوشی۔ اِطمِینان۔ تحمُّل۔ مِہربانی۔ نیکی۔ اِیمان داری۔ حِلم اور پرہیزگاری شامل ہیں۔ گلتِیوں 5 باب 22 سے 23 آیات: ” مگر رُوح کا پَھل مُحبّت۔ خُوشی۔ اِطمِینان۔ تحمُّل۔ مِہربانی۔ نیکی۔ اِیمان داری۔ حِلم۔ پرہیزگاری ہے۔ اَیسے کاموں کی کوئی شرِیعت مُخالِف نہیں… Continue reading رُوحُ القُدس کے پَھل کون سے ہیں؟