September 19, 2024

اردو

زبور 94- خُدا سب کا انصاف کرنے والا ہے

1۔ اَے خُداوند! اَے اِنتقام لینے والے خُدا! اَے اِنتقام لینے والے خُدا! جلوہ گر ہو۔ 2۔ اَے جہان کا اِنصاف کرنے والے! اُٹھ۔ مغرُوروں کو بدلہ دے۔ 3۔ اَے خُداوند! شرِیر کب تک۔ شرِیر کب تک شادیانہ بجایا کریں گے؟ 4۔ وہ بکواس کرتے اور بڑا بول بولتے ہیں۔ سب بدکردار لاف زنی کرتے… Continue reading زبور 94- خُدا سب کا انصاف کرنے والا ہے

زبور 6- مصیبت میں مدد کے لئے فریاد

1۔ اَے خُداوند! تُو مُجھے اپنے قہر میں نہ جِھڑک اور اپنے غَیظ و غضب میں مُجھے تنبِیہ نہ دے۔ 2۔ اَے خُداوند! مُجھ پر رحم کر کیونکہ مَیں پژمُردہ ہو گیا ہُوں۔ اَے خُداوند مُجھے شِفا دے کیونکہ میری ہڈِّیوں میں بے قراری ہے۔ 3۔ میری جان بھی نِہایت بے قرار ہے اور تُو… Continue reading زبور 6- مصیبت میں مدد کے لئے فریاد