September 16, 2024

اردو

یسوع مسیح کو آزمائش کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟ کیا وہ واقع میں آزمائے جا سکتے ہیں؟

یسوع مسیح کو آزمائش کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟ کیا وہ واقع میں آزمائے جا سکتے ہیں

یسوع مسیح کو آزمائش کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟ کیا وہ واقع میں آزمائے جا سکتے ہیں؟

یسوع مسیح حقیقت میں اِنسان تھے اور اِنسان ہونے کی وجہ سے اُنہیں حقیقت میں آزمائش کا سامنا کرنا پڑ سکتا تھا۔ یسوع مسیح کے سوا ہمارے پاس کوئی اور نجات دہندہ نہیں ہے۔

عِبرانیوں 4 باب 15 آیت: ” کیونکہ ہمارا اَیسا سردار کاہِن نہیں جو ہماری کمزورِیوں میں ہمارا ہمدرد نہ ہو سکے بلکہ وہ سب باتوں میں ہماری طرح آزمایا گیا تَو بھی بے گُناہ رہا “۔

خُداوند آپ سب کو برکت دے اور زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے، اور آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES