November 25, 2024

اردو

زبور 97- خُدا رب الافواج ہے

1۔ خُداوند سلطنت کرتا ہے۔ زمِین شادمان ہو۔ بےشُمار جزِیرے خُوشی منائیں۔ 2۔ بادل اور تارِیکی اُس کے اِردگِرد ہیں۔ صداقت اور عدل اُس کے تخت کی بُنیاد ہیں۔ 3۔ آگ اُس کے آگے آگے چلتی ہے اور چاروں طرف اُس کے مُخالِفوں کو بھسم کر دیتی ہے۔ 4۔ اُس کی بِجلیوں نے جہان کو… Continue reading زبور 97- خُدا رب الافواج ہے

یسوع مسیح نے رسولوں کو حکم کیوں دیاَ؟

یسوع مسیح نے رسولوں کو حکم کیوں دیاَ؟ یسوع مسیح کے گِرد بہت سے شاگرد ہوتے تھے، جن میں مرد اور عورتیں دونوں شامل تھے۔ اُن سب میں سے اُنہوں نے بارہ شاگِرد چُنے جنہیں یسوع مسیح نے رسول کہا ( لُوقا 6 باب 12 سے 16 آیات )۔ یسوع مسیح نے شاگردوں کو خاص… Continue reading یسوع مسیح نے رسولوں کو حکم کیوں دیاَ؟