November 24, 2024

اردو

زبور 97- خُدا رب الافواج ہے

1۔ خُداوند سلطنت کرتا ہے۔ زمِین شادمان ہو۔ بےشُمار جزِیرے خُوشی منائیں۔ 2۔ بادل اور تارِیکی اُس کے اِردگِرد ہیں۔ صداقت اور عدل اُس کے تخت کی بُنیاد ہیں۔ 3۔ آگ اُس کے آگے آگے چلتی ہے اور چاروں طرف اُس کے مُخالِفوں کو بھسم کر دیتی ہے۔ 4۔ اُس کی بِجلیوں نے جہان کو… Continue reading زبور 97- خُدا رب الافواج ہے

زبور 11- خُداوند پر اعتماد

1۔ میرا توکُّل خُداوند پر ہے۔ تُم کیونکر میری جان سے کہتے ہو کہ چڑیا کی طرح اپنے پہاڑ پر اُڑ جا؟ 2۔ کیونکہ دیکھو! شرِیر کمان کھینچتے ہیں۔ وہ تِیر کو چِلّے پر رکھتے ہیں تاکہ اندھیرے میں راست دِلوں پر چلائیں۔ 3۔ اگر بُنیاد ہی اُکھاڑ دی جائے تو صادِق کیا کرسکتا ہے؟… Continue reading زبور 11- خُداوند پر اعتماد