November 24, 2024

اردو

زبور 137- اسیر اسرائیلیوں کا نوحہ

1۔ ہم بابؔل کی ندیوں پر بَیٹھے اور صِیُّوؔن کو یاد کر کے روئے۔ 2۔ وہاں بید کے درختوں پر اُن کے وسط میں ہم نے اپنی سِتاروں کو ٹانگ دِیا۔ 3۔ کیونکہ وہاں ہم کو اسِیر کرنے والوں نے گِیت گانے کا حُکم دِیا اور تباہ کرنے والوں نے خُوشی کرنے کا اور کہا… Continue reading زبور 137- اسیر اسرائیلیوں کا نوحہ

زبور 87- یروشلیم کی تعریف میں گیت

1۔ اُس کی بُنیاد مُقدّس پہاڑوں میں ہے۔ 2۔ خُداوند صِیُّوؔن کے پھاٹکوں کو یعقُوبؔ کے سب مسکنوں سے زِیادہ عزِیز رکھتا ہے۔ 3۔ اَے خُدا کے شہر! تیری بڑی بڑی خُوبیاں بیان کی جاتی ہیں۔ (سِلاہ) 4۔ مَیں رہبؔ اور بابؔل کا یُوں ذِکر کرُوں گا کہ وہ میرے جاننے والوں میں ہیں۔ فلِستؔیِن… Continue reading زبور 87- یروشلیم کی تعریف میں گیت

زبور 11- خُداوند پر اعتماد

1۔ میرا توکُّل خُداوند پر ہے۔ تُم کیونکر میری جان سے کہتے ہو کہ چڑیا کی طرح اپنے پہاڑ پر اُڑ جا؟ 2۔ کیونکہ دیکھو! شرِیر کمان کھینچتے ہیں۔ وہ تِیر کو چِلّے پر رکھتے ہیں تاکہ اندھیرے میں راست دِلوں پر چلائیں۔ 3۔ اگر بُنیاد ہی اُکھاڑ دی جائے تو صادِق کیا کرسکتا ہے؟… Continue reading زبور 11- خُداوند پر اعتماد