November 22, 2024

اردو

زبور 87- یروشلیم کی تعریف میں گیت

1۔ اُس کی بُنیاد مُقدّس پہاڑوں میں ہے۔ 2۔ خُداوند صِیُّوؔن کے پھاٹکوں کو یعقُوبؔ کے سب مسکنوں سے زِیادہ عزِیز رکھتا ہے۔ 3۔ اَے خُدا کے شہر! تیری بڑی بڑی خُوبیاں بیان کی جاتی ہیں۔ (سِلاہ) 4۔ مَیں رہبؔ اور بابؔل کا یُوں ذِکر کرُوں گا کہ وہ میرے جاننے والوں میں ہیں۔ فلِستؔیِن… Continue reading زبور 87- یروشلیم کی تعریف میں گیت

زبور 26- راست آدمی کی دُعا

1۔ اَے خُداوند میرا اِنصاف کر کیونکہ مَیں راستی سے چلتا رہا ہُوں اور مَیں نے خُداوند پر بے لغزِش توکُّل کِیا ہے۔ 2۔ اَے خُداوند! مُجھے جانچ اور آزما۔ میرے دِل و دِماغ کو پرکھ۔ 3۔ کیونکہ تیری شفقت میری آنکھوں کے سامنے ہے اور مَیں تیری سچّائی کی راہ پر چلتا رہا ہُوں۔… Continue reading زبور 26- راست آدمی کی دُعا

خُدا ایک خاندان سے زیادہ اہمیت کیوں رکھتا ہے؟

خُدا ایک خاندان سے زیادہ اہمیت کیوں رکھتا ہے؟ رشتوں کے بغیر ایک شخص زندگی نہیں گزار سکتا۔ اِنسان کا سب سے اہم رشتہ خُدا کے ساتھ ہے۔ یہ رشتہ تمام اِنسانی رشتوں یہاں تک خاندانی رشتوں سے بھی زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ بچے والدین سے تعلق نہیں رکھتے اور نہ ہی والدین بچوں سے… Continue reading خُدا ایک خاندان سے زیادہ اہمیت کیوں رکھتا ہے؟