November 24, 2024

اردو

زبور 99- خُداوند شاہِ قدوس ہے

1۔ خُداوند سلطنت کرتا ہے۔ قَومیں کانپیں۔ وہ کرُّوبیوں پر بَیٹھتا ہے۔ زمِین لرزے۔ 2۔ خُداوند صِیُّوؔن میں بزُرگ ہے اور وہ سب قَوموں پر بُلند و بالا ہے۔ 3۔ وہ تیرے بزُرگ اور مُہِیب نام کی تعرِیف کریں۔ وہ قُدُّوس ہے۔ 4۔ بادشاہ کی قُوّت اِنصاف پسند ہے۔ تُو راستی کو قائِم کرتا ہے۔… Continue reading زبور 99- خُداوند شاہِ قدوس ہے

زبور 11- خُداوند پر اعتماد

1۔ میرا توکُّل خُداوند پر ہے۔ تُم کیونکر میری جان سے کہتے ہو کہ چڑیا کی طرح اپنے پہاڑ پر اُڑ جا؟ 2۔ کیونکہ دیکھو! شرِیر کمان کھینچتے ہیں۔ وہ تِیر کو چِلّے پر رکھتے ہیں تاکہ اندھیرے میں راست دِلوں پر چلائیں۔ 3۔ اگر بُنیاد ہی اُکھاڑ دی جائے تو صادِق کیا کرسکتا ہے؟… Continue reading زبور 11- خُداوند پر اعتماد

اردو بائبل کوئز – کس پہاڑ پر خُدا نے موسیٰ کو 10 احکام دئے؟

مسیح میں آپ سب کو سلام قبول ہو۔ آج کے پاک کلام میں ہم آپ سے خُدا کے دس احکام کے بارے میں سوال کریں گے۔ کس پہاڑ پر خُدا نے موسیٰ کو 10 احکام دئے؟ 1۔ کوہ تور 2۔ کوہ سینا 3۔ کوہ نور خُدا نے موسیٰ کو دس احکام کوہ سینا پر دئے۔… Continue reading اردو بائبل کوئز – کس پہاڑ پر خُدا نے موسیٰ کو 10 احکام دئے؟