September 19, 2024

اردو

زبور 106- اپنے لوگوں پر خُدا کی شفقت

1۔ خُداوند کی حمد کرو۔ خُداوند کا شُکر کرو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ 2۔ کون خُداوند کی قُدرت کے کاموں کو بیان کر سکتا ہے یا اُس کی پُوری سِتایش سُنا سکتا ہے؟ 3۔ مُبارک ہیں وہ جو عدل کرتے ہیں اور وہ جو ہر وقت صداقت کے کام… Continue reading زبور 106- اپنے لوگوں پر خُدا کی شفقت

زبور 97- خُدا رب الافواج ہے

1۔ خُداوند سلطنت کرتا ہے۔ زمِین شادمان ہو۔ بےشُمار جزِیرے خُوشی منائیں۔ 2۔ بادل اور تارِیکی اُس کے اِردگِرد ہیں۔ صداقت اور عدل اُس کے تخت کی بُنیاد ہیں۔ 3۔ آگ اُس کے آگے آگے چلتی ہے اور چاروں طرف اُس کے مُخالِفوں کو بھسم کر دیتی ہے۔ 4۔ اُس کی بِجلیوں نے جہان کو… Continue reading زبور 97- خُدا رب الافواج ہے

زبور 78- خُدا اور اُس کی قوم

1۔ اَے میرے لوگو! میری شرِیعت کو سُنو۔ میرے مُنہ کی باتوں پر کان لگاؤ۔ 2۔ مَیں تمثیِل میں کلام کرُوں گا اور قدِیم مُعّمے کہُوں گا۔ 3۔ جِن کو ہم نے سُنا اور جان لِیا اور ہمارے باپ دادا نے ہم کو بتایا 4۔ اور جِن کو ہم اُن کی اَولاد سے پوشِیدہ نہیں… Continue reading زبور 78- خُدا اور اُس کی قوم

زبور 53- اِنسان کی بدخصلتی

1۔ احمق نے اپنے دِل میں کہا ہے کہ کوئی خُدا نہیں۔ وہ بگڑ گئے۔ اُنہوں نے نفرت انگیز بدی کی ہے۔ کوئی نیکوکار نہیں۔ 2۔ خُدا نے آسمان پر سے بنی آدم پر نِگاہ کی تاکہ دیکھے کہ کوئی دانِش مند۔ کوئی خُدا کا طالِب ہے یا نہیں۔ 3۔ وہ سب کے سب پِھر… Continue reading زبور 53- اِنسان کی بدخصلتی

زبور 5- محافظت کے لئے دُعا

1۔ اَے خُداوند میری باتوں پر کان لگا! میری آہوں پر توجُّہ کر! 2۔ اَے میرے بادشاہ! اَے میرے خُدا! میری فریاد کی آواز کی طرف مُتوجِّہ ہو کیونکہ مَیں تُجھ ہی سے دُعا کرتا ہُوں۔ 3۔ اَے خُداوند! تُو صُبح کو میری آواز سُنے گا۔ مَیں سویرے ہی تُجھ سے دُعا کر کے اِنتظار… Continue reading زبور 5- محافظت کے لئے دُعا

ایک مسیحی غصے پر کیسے قابو پا سکتا ہے؟

ایک مسیحی غصے پر کیسے قابو پا سکتا ہے؟ مقدس پال کہتے ہیں کہ: افسیوں 4 باب 26 آیت: ” غُصّہ تو کرو مگر گُناہ نہ کرو۔ سُورج کے ڈُوبنے تک تُمہاری خفگی نہ رہے “۔ غصہ ابتدائی طور پر قدرتی جذبہ ہے جس میں نہ اِنصافی سے ادراک کیا جاتا ہے۔ اگر غصہ نفرت… Continue reading ایک مسیحی غصے پر کیسے قابو پا سکتا ہے؟