November 22, 2024

اردو

زبور 130- مُعافی کے لئے دُعا

1۔ اَے خُداوند! مَیں نے گہراؤ میں سے تیرے حضُور فریاد کی ہے۔ 2۔ اَے خُداوند! میری آواز سُن لے۔ میری اِلتجا کی آواز پر تیرے کان لگے رہیں۔ 3۔ اَے خُداوند! اگر تُو بدکاری کو حِساب میں لائے تو اَے خُداوند! کَون قائِم رہ سکے گا؟ 4۔ پر مغفرت تیرے ہاتھ میں ہے تاکہ… Continue reading زبور 130- مُعافی کے لئے دُعا

زبور 54- دشمنوں سے حفاظت کی مناجات

1۔ اَے خُدا! اپنے نام کے وسِیلہ سے مُجھے بچا اور اپنی قُدرت سے میرا اِنصاف کر۔ 2۔ اَے خُدا! میری دُعا سُن لے۔ میرے مُنہ کی باتوں پر کان لگا۔ 3۔ کیونکہ بیگانے میرے خِلاف اُٹھے ہیں اور تُند خُو لوگ میری جان کے خواہاں ہُوئے ہیں۔ اُنہوں نے خُدا کو اپنے رُوبرُو نہیں… Continue reading زبور 54- دشمنوں سے حفاظت کی مناجات

زبور 17-  ایک بےقصور آدمی کی دُعا

1۔ اَے خُداوند! حق کو سُن۔ میری فریاد پر توجُّہ کر۔ میری دُعا پر جو بےرِیا لبوں سے نِکلتی ہے کان لگا۔ 2۔ میرا فَیصلہ تیرے حضُور سے صادِر ہو۔ تیری آنکھیں راستی کو دیکھیں۔ 3۔ تُو نے میرے دِل کو آزما لِیا ہے۔ تُو نے رات کو میری نِگرانی کی۔ تُو نے مُجھے پرکھا… Continue reading زبور 17-  ایک بےقصور آدمی کی دُعا

زبور 5- محافظت کے لئے دُعا

1۔ اَے خُداوند میری باتوں پر کان لگا! میری آہوں پر توجُّہ کر! 2۔ اَے میرے بادشاہ! اَے میرے خُدا! میری فریاد کی آواز کی طرف مُتوجِّہ ہو کیونکہ مَیں تُجھ ہی سے دُعا کرتا ہُوں۔ 3۔ اَے خُداوند! تُو صُبح کو میری آواز سُنے گا۔ مَیں سویرے ہی تُجھ سے دُعا کر کے اِنتظار… Continue reading زبور 5- محافظت کے لئے دُعا