November 21, 2024

اردو

کیا اِنسانوں کو خریدنا اور فروخت کرنا جائز ہے؟

کیا اِنساںوں کو خریدنا اور فروخت کرنا جائز ہے؟ اِنسانوں کو اور یہاں تک کہ اِنسانی اعضاء کو مواد میں تبدیل یا خود کو مواد کے طور پر استعمال کرتے ہوئے فروخت نہیں کیا جا سکتا۔ اِنسان خُدا سے تعلق رکھتا ہے اور اُسے خُدا کی طرف سے آزادی اور وقار ملا ہے۔ آج کے… Continue reading کیا اِنسانوں کو خریدنا اور فروخت کرنا جائز ہے؟

ایک مسیحی شادی شدہ جوڑے کے کتنے بچے ہونے چاہیے؟

ایک مسیحی شادی شدہ جوڑے کے کتنے بچے ہونے چاہیے؟ ایک مسیحی شادی شدہ جوڑا اُتنے بچے رکھ سکتا ہے جتنے خُدا اُنہیں دے اور جتنوں کی وہ ذمہ داری اُٹھا سکیں۔ تمام بچے جنہیں خُدا بھیجتا ہے وہ خُدا کا عظیم فضل اور برکت ہیں۔ اِس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ایک مسیحی… Continue reading ایک مسیحی شادی شدہ جوڑے کے کتنے بچے ہونے چاہیے؟

نِکاح کا ساکرامینٹ کیسے عمل میں آتا ہے؟

نِکاح کا ساکرامینٹ کیسے عمل میں آتا ہے؟ نِکاح کا ساکرامینٹ خُدا اور کلیسیا کے سامنے ایک مرد اور عورت کے درمیان وعدوں سے عمل میں آتا ہے۔ جو خُدا کی طرف سے قبول اور تصدیق کیا جاتا ہے، جسے جوڑے کی جسمانی یکجہتی کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ کیونکہ خُدا خود نِکاح کے ساکرامینٹ… Continue reading نِکاح کا ساکرامینٹ کیسے عمل میں آتا ہے؟

پاک شراکت کے لئے کون سے عناصر ضروری ہیں؟

پاک شراکت کے لئے کون سے عناصر ضروری ہیں؟ ہر پاک شراکت ( یعنی پاک شراکت کی خوشی ) دو اہم حصوں میں ظاہر ہوتی ہے، جو پاک کلام کے آداب اور پاک شراکت کے آداب ہیں۔ پاک کلام کے آداب میں، ہم نئے اور پُرانے عہد نامے کے کلام کو سُنتے ہیں جس میں… Continue reading پاک شراکت کے لئے کون سے عناصر ضروری ہیں؟

رُوحُ القُدس نے کیسے مقدسہ مریم میں، اُن کے ساتھ اور اُن کے ذریعے کام کیا؟

رُوحُ القُدس نے کیسے مقدسہ مریم میں، اُن کے ساتھ اور اُن کے ذریعے کام کیا؟ مقدسہ مریم خُدا کے سامنے مکمل طور پر پاک اور ذمہ دار شخصیت تھیں۔ اِسی لئے وہ رُوحُ القُدس کے ذریعے ” خُداوند کی ماں ” بننے کے قابل تھیں اور مسیح کی ماں بننے سے مُراد یہ ہے… Continue reading رُوحُ القُدس نے کیسے مقدسہ مریم میں، اُن کے ساتھ اور اُن کے ذریعے کام کیا؟

کیا مقدسہ مریم خُدا کے لئے صرف ایک ذریعہ تھیں؟

کیا مقدسہ مریم خُدا کے لئے صرف ایک ذریعہ تھیں؟ مقدسہ مریم خُدا کے لئے محض ایک ذریعے سے بڑھ کر خاص تھیں۔ خُدا کی برکت اُن کی عملی رضامندی کے ذریعے اُن پر ظاہر ہوئی۔ جب فرشتے نے اُن سے کہا کہ تُمہارے پیٹ میں ” خُدا کا بیٹا ” ہوگا، تو مقدسہ مریم… Continue reading کیا مقدسہ مریم خُدا کے لئے صرف ایک ذریعہ تھیں؟