September 19, 2024

اردو

کیا دُعا کرنے کے مُختلف طریقے موجود ہیں؟

کیا دُعا کرنے کے مُختلف طریقے موجود ہیں؟ جی ہاں، گیت گا کر، خاموشی میں رہ کر اور غور و فکر کرتے ہوئے دُعا کی جا سکتی ہے۔ دُعا کے اِن تین طریقوں کو ہم اپنے ذہن اور دِل کو یکجا کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات… Continue reading کیا دُعا کرنے کے مُختلف طریقے موجود ہیں؟

ایک شخص کو کب دُعا کرنی چاہیے؟

ایک شخص کو کب دُعا کرنی چاہیے؟ شروعات سے مسیحی صبح کے وقت، کھانے سے پہلے اور شام کے وقت دُعا کرتے آئے ہیں۔ جو شخص باقائدگی سے دُعا نہیں کرتا وہ مکمل طور پر دُعا سے دور رہتا ہے۔ جو کوئی کسی دوسرے شخص سے مُحبت کرتا ہے اور وہ پورے دِن میں اُس… Continue reading ایک شخص کو کب دُعا کرنی چاہیے؟

کیا ہم کسی بھی جگہ پر دُعا کر سکتے ہیں؟

کیا ہم کسی بھی جگہ پر دُعا کر سکتے ہیں؟ جی ہاں، ہم کسی بھی جگہ پر دُعا کر سکتے ہیں۔ بہر حال کیتھولک مسیحی اُن مقامات پر غور کرتے ہیں جہاں خُدا خاص طور پر رہتا ہے۔ کیتھولک کلیسیا ایسی کلیسیا ہے جہاں ہمارے خُدا مقدس روٹی میں ظاہر ہوتے ہیں۔ یہ ہمارے لئے… Continue reading کیا ہم کسی بھی جگہ پر دُعا کر سکتے ہیں؟

دُعا کے دُوران مقدسین کے حضور جانے سے ہمیں مدد کیوں ملتی ہے؟

دُعا کے دُوران مقدسین کے حضور جانے سے ہمیں مدد کیوں ملتی ہے؟ مقدسین وہ لوگ ہیں جو رُوحُ القُدس کی آگ سے بھرے ہوئے ہیں۔ وہ خُدا کی آگ کو کلیسیا میں جلائے رکھتے ہیں۔ یہاں تک کہ اپنی دُنیاوی زندگی میں بھی مقدسین نے جوش و خروش سے دُعائیں کیں، وہ ایسے دُعا… Continue reading دُعا کے دُوران مقدسین کے حضور جانے سے ہمیں مدد کیوں ملتی ہے؟

دُعا کے وقت ہمیں رُوحُ القُدس کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟

دُعا کے وقت ہمیں رُوحُ القُدس کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟ بائبل یہ کہتی ہے کہ: رُومیوں 8 باب 26 آیت: ” اِسی طرح رُوح بھی ہماری کمزوری میں مدد کرتا ہے کیونکہ جِس طَور سے ہم کو دُعا کرنا چاہِئے ہم نہِیں جانتے مگر رُوح خُود اَیسی آ ہیں بھر بھر کر ہماری شِفاعت… Continue reading دُعا کے وقت ہمیں رُوحُ القُدس کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟

کیا ہم اِس بات کی تسلی کر سکتے ہیں کہ خُدا ہماری دُعائیں سُن رہا ہے؟

کیا ہم اِس بات کی تسلی کر سکتے ہیں کہ خُدا ہماری دُعائیں سُن رہا ہے؟ ہماری دُعائیں جنہیں ہم یسوع مسیح کے نام میں کرتے ہیں وہ اُس مقام تک جاتی ہیں جہاں تک خود یسوع مسیح کی دُعائیں جاتی تھیں یعنی ہمارے آسمانی باپ کے دِل تک۔ ہم اِس میں تب ہی تسلی… Continue reading کیا ہم اِس بات کی تسلی کر سکتے ہیں کہ خُدا ہماری دُعائیں سُن رہا ہے؟

ہماری روزمرہ کی عادات میں دُعا کیسے شامل ہو سکتی ہے؟

ہماری روزمرہ کی عادات میں دُعا کیسے شامل ہو سکتی ہے؟ کوئی بھی موقع دُعا کا لمحہ بن سکتا ہے۔ ہم جتنی زیادہ گہرائی سے خُدا کے ساتھ یکجہتی میں رہتے ہیں، ہم اُتنی ہی زیادہ گہرائی سے اپنے اِردگِرد کی دُنیا کو سمجھتے ہیں۔ جو شخص صبح سویرے یسوع مسیح کے ساتھ یکجہتی کی… Continue reading ہماری روزمرہ کی عادات میں دُعا کیسے شامل ہو سکتی ہے؟

مسیحی دُعاؤں کی کیا خصوصیات ہیں؟

مسیحی دُعاؤں کی کیا خصوصیات ہیں؟ مسیحی دُعائیں اِیمان، اُمید اور خیرات کے عمل میں رہتے ہوئے کی جاتی ہیں۔ دُعا خُدا کی مرضی پر ثابت قدم اور اِس میں خود کو مقرر کرنے کو ظاہر کرتی ہے۔ جو شخص ایک مسیحی ہوتے ہوئے دُعا کرتا ہے تو وہ خود کی خواہشات سے باہر آ… Continue reading مسیحی دُعاؤں کی کیا خصوصیات ہیں؟