November 22, 2024

اردو

دُعا کے دُوران مقدسین کے حضور جانے سے ہمیں مدد کیوں ملتی ہے؟

دُعا کے دُوران مقدسین کے حضور جانے سے ہمیں مدد کیوں ملتی ہے؟ مقدسین وہ لوگ ہیں جو رُوحُ القُدس کی آگ سے بھرے ہوئے ہیں۔ وہ خُدا کی آگ کو کلیسیا میں جلائے رکھتے ہیں۔ یہاں تک کہ اپنی دُنیاوی زندگی میں بھی مقدسین نے جوش و خروش سے دُعائیں کیں، وہ ایسے دُعا… Continue reading دُعا کے دُوران مقدسین کے حضور جانے سے ہمیں مدد کیوں ملتی ہے؟

یسوع مسیح کیسے دُعا کرتے تھے؟

یسوع مسیح کیسے دُعا کرتے تھے؟ یسوع مسیح کی زندگی ایک واحد دُعا تھی۔ فیصلہ کن لمحات میں اُن کی دُعا خاص طور پر شدید ہوتی تھی، جن میں صحرا میں اُن کی آزمائش، رسولوں کو چُننے اور صلیب پر اُن کی موت کے لمحات شامل ہیں۔ اکثر خاص طور پر رات کے وقت وہ… Continue reading یسوع مسیح کیسے دُعا کرتے تھے؟

” ویٹیکم ” سے کیا مُراد ہے؟

” ویٹیکم ” سے کیا مُراد ہے؟ ویٹیکم سے مُراد وہ آخری پاک شراکت ہے جو ایک شخص مرنے سے پہلے حاصل کرتا ہے۔ اِس یکجہتی کی مشکل سے اُن لمحات میں ضرورت پڑتی ہے جب ایک شخص اپنی دُنیاوی زندگی کے اختتام تک پُہنچتا ہے۔ مستقبل میں وہ اُتنی ہی زندگی حاصل کرے گا… Continue reading ” ویٹیکم ” سے کیا مُراد ہے؟

کیا جی اُٹھنے کے بعد بھی یسوع مسیح اپنی اُسی مادی جسمانی حالت میں تھے جیسے وہ اپنی دُنیاوی زندگی میں تھے؟

کیا جی اُٹھنے کے بعد بھی یسوع مسیح اپنی اُسی مادی جسمانی حالت میں تھے جیسے وہ اپنی دُنیاوی زندگی میں تھے؟ زندہ خُداوند نے اپنے شاگردوں کو اجازت دی کہ وہ اُنہیں چھُوئیں، اُنہوں نے اُن کے ساتھ کھانا کھایا اور اُنہیں اپنے زخم دکھائے۔ اِس کے باوجود اُن کے جسم کا اِس دُنیا… Continue reading کیا جی اُٹھنے کے بعد بھی یسوع مسیح اپنی اُسی مادی جسمانی حالت میں تھے جیسے وہ اپنی دُنیاوی زندگی میں تھے؟

آسمان کی بادشاہی سے کیا مُراد ہے؟

آسمان کی بادشاہی سے کیا مُراد ہے؟ آسمان کی بادشاہی خُدا کی بادشاہی ہے، فرشتوں اور مقدسوں کی رہائش گاہ ہے، اور تخلیق کا مقصد ہے۔ ” آسمان کی بادشاہی اور زمین ” اِن الفاظ کے ذریعے ہم حقیقی تخلیق کا تصور کرتے ہیں۔ آسمان کی بادشاہی پوری کائنات میں کوئی مخصوص جگہ نہیں ہے۔… Continue reading آسمان کی بادشاہی سے کیا مُراد ہے؟