November 22, 2024

اردو

” ویٹیکم ” سے کیا مُراد ہے؟

ویٹیکم سے کیا مُراد ہے؟ - ویٹیکم کی پاک شراکت - خُدا کے ساتھ یکجہتی

” ویٹیکم ” سے کیا مُراد ہے؟

ویٹیکم سے مُراد وہ آخری پاک شراکت ہے جو ایک شخص مرنے سے پہلے حاصل کرتا ہے۔ اِس یکجہتی کی مشکل سے اُن لمحات میں ضرورت پڑتی ہے جب ایک شخص اپنی دُنیاوی زندگی کے اختتام تک پُہنچتا ہے۔ مستقبل میں وہ اُتنی ہی زندگی حاصل کرے گا جتنی زندگی اُس نے خُدا کے ساتھ یکجہتی میں گزاری۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES