September 9, 2024

اردو

وہ کون سے ساکرامینٹ ہیں جو کلیسیا میں یکجہتی قائم کرنے کے لئے خدمت کرتے ہیں؟

وہ کون سے ساکرامینٹ ہیں جو کلیسیا میں یکجہتی قائم کرنے کے لئے خدمت کرتے ہیں؟ - پاک خدمت اور نکاح

وہ کون سے ساکرامینٹ ہیں جو کلیسیا میں یکجہتی قائم کرنے کے لئے خدمت کرتے ہیں؟

ایک شخص جو بپتسمہ حاصل کر چُکا اور اُس نے اعتراف بھی کر لیا ہے تو وہ کلیسیا میں دو اہم ساکرامینٹ میں ایک خاص مقصد حاصل کر سکتا ہے۔ اِس طرح وہ خُدا کی خدمت میں شامل ہو سکتا ہے۔ جس میں پاک خدمت اور نکاح بھی شامل ہیں۔ اِن دو ساکرامینٹ میں کُچھ چیزیں عام ہیں۔ وہ دوسروں کی بھلائی کے لئے ہیں۔

کوئی بھی صرف خود کے لئے ہی مقرر نہیں ہوأ ہے اور کوئی بھی نکاح کی صورت میں صرف اپنی ہی ضرورت کی خاطر داخل نہیں ہوتا۔ پاک خدمت اور نکاح کے ساکرامینٹ کا مقصد خُدا کے لوگوں کو بڑھانا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، وہ ایک راستہ ہے جس کے ذریعے خُدا دُنیا میں اپنی مُحبت بھیجتا ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES