October 15, 2024

اردو

یسوع مسیح کیسے دُعا کرتے تھے؟

یسوع مسیح کیسے دُعا کرتے تھے؟ - فیصلہ کن لمحات - صحرا میں آزمائش

یسوع مسیح کیسے دُعا کرتے تھے؟

یسوع مسیح کی زندگی ایک واحد دُعا تھی۔ فیصلہ کن لمحات میں اُن کی دُعا خاص طور پر شدید ہوتی تھی، جن میں صحرا میں اُن کی آزمائش، رسولوں کو چُننے اور صلیب پر اُن کی موت کے لمحات شامل ہیں۔ اکثر خاص طور پر رات کے وقت وہ تنہائی میں دُعا کرتے تھے۔ رُوحُ القُدس میں باپ کے ساتھ ایک ہونا اُن کے لئے دُنیاوی زندگی میں رہنمائی کرنے والا اصول تھا۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES