October 8, 2024

اردو

اپنی موت کا سامنا کرتے وقت یسوع مسیح نے کیسے دُعا کی؟

اپنی موت کا سامنا کرتے وقت یسوع مسیح نے کیسے دُعا کی؟ اپنی موت کا سامنا کرتے وقت یسوع مسیح نے اِنسانی خوف کا اِنتہائی گہرائی سے تجربہ حاصل کیا۔ پھِر بھی اُس وقت اُنہوں نے اپنے آسمانی باپ پر بھروسا کرنے کی قوت حاصل کی۔ مرقس 14 باب 36 آیت: ” اور کہا اَے… Continue reading اپنی موت کا سامنا کرتے وقت یسوع مسیح نے کیسے دُعا کی؟

یسوع مسیح کیسے دُعا کرتے تھے؟

یسوع مسیح کیسے دُعا کرتے تھے؟ یسوع مسیح کی زندگی ایک واحد دُعا تھی۔ فیصلہ کن لمحات میں اُن کی دُعا خاص طور پر شدید ہوتی تھی، جن میں صحرا میں اُن کی آزمائش، رسولوں کو چُننے اور صلیب پر اُن کی موت کے لمحات شامل ہیں۔ اکثر خاص طور پر رات کے وقت وہ… Continue reading یسوع مسیح کیسے دُعا کرتے تھے؟

یسوع مسیح نے دُعا کرنی کیسے سیکھی؟

یسوع مسیح نے دُعا کرنی کیسے سیکھی؟ یسوع مسیح نے اپنے خاندان اور عبادت خانہ میں دُعا کرنی سیکھی۔ پھِر بھی یسوع مسیح نے روایتی دُعاؤں کی حدود کو ختم کر دیا۔ اُن کی دُعا آسمانی باپ کے ساتھ اُن کی یکجہتی کو ظاہر کرتی ہے جو صرف اُس شخص کے لئے ممکن ہے جو… Continue reading یسوع مسیح نے دُعا کرنی کیسے سیکھی؟

ہماری دُعا کے لئے زبُور اہم کیوں ہیں؟

ہماری دُعا کے لئے زبُور اہم کیوں ہیں؟ زبُور ہمارے باپ کے ساتھ کلیسیا کی مقدس دُعاؤں کا حصہ ہیں۔ اُن میں ایک نئی طرح سے خُدا کی تعریف کے گیت گائے جاتے ہیں۔ پُرانے عہد نامہ میں 150 زبُور ہیں۔ وہ گیت اور دُعا کے مجموعہ ہیں، اُن میں بہت سے زبُور کئی ہزار… Continue reading ہماری دُعا کے لئے زبُور اہم کیوں ہیں؟

موسیٰ کیسے دُعا کرتے تھے؟

موسیٰ کیسے دُعا کرتے تھے؟ موسیٰ سے ہم یہ سیکھتے ہیں کہ ” دُعا ” سے مُراد خُدا سے باتیں کرنا ہوتا ہے۔ جلتی ہوئی جھاڑیوں میں سے خُدا نے موسیٰ کے ساتھ حقیقی کلام کیا اور خُدا نے اُنہیں کام دیا۔ موسیٰ نے اعتراضات کیے اور سوالات پوچھے۔ آخرکار خُدا نے اپنا مقدس نام… Continue reading موسیٰ کیسے دُعا کرتے تھے؟

ابراہام دُعا کرنے کے حوالے سے ایک مثال کیوں ہیں؟

ابراہام دُعا کرنے کے حوالے سے ایک مثال کیوں ہیں؟ ابراہام نے خُدا کی بات سُنی۔ وہ خُدا کے ہر حُکم پر عمل کرنے اور خُدا کی خواہش کے مطابق چلنے کے لئے تیار تھے۔ ایک نئی شروعات کے لئے اُن کی خُدا کی بات سُننے اور عمل کرنے کے لئے تیار ہونے کی خواہش… Continue reading ابراہام دُعا کرنے کے حوالے سے ایک مثال کیوں ہیں؟

کیا چیز ایک شخص کو دُعا کی طرف لاتی ہے؟

ہم اِس لئے دُعا کرتے ہیں کیونکہ ہم کبھی نہ ختم ہونے والی خواہشات سے بھرے ہوئے ہیں اور خُدا نے ہم اِنسانوں کو خود کے لئے تخلیق کیا ہے۔ ” ہمارے دِل بے چین ہیں جب تک کہ یہ خُدا میں سکون حاصل نہ کریں ” ( مقدس اگسٹین )۔ لیکن ہم اِس لئے… Continue reading کیا چیز ایک شخص کو دُعا کی طرف لاتی ہے؟

دُعا سے کیا مُراد ہے؟

دُعا سے کیا مُراد ہے؟ دُعا خود کو دِلی طور پر خُدا کی راہ میں لانا ہے۔ جب ایک شخص دُعا کرتا ہے تو وہ خُدا کے ساتھ ایک زندہ رشتے میں شامل ہوتا ہے۔ جو شخص دُعا کرتا ہے تو وہ خود میں، خود کے لئے اور خود کی قوت کے ذریعے نہیں بلکہ… Continue reading دُعا سے کیا مُراد ہے؟