September 20, 2024

اردو

ہماری دُعا کے لئے زبُور اہم کیوں ہیں؟

ہماری دُعا کے لئے زبُور اہم کیوں ہیں؟ زبُور ہمارے باپ کے ساتھ کلیسیا کی مقدس دُعاؤں کا حصہ ہیں۔ اُن میں ایک نئی طرح سے خُدا کی تعریف کے گیت گائے جاتے ہیں۔ پُرانے عہد نامہ میں 150 زبُور ہیں۔ وہ گیت اور دُعا کے مجموعہ ہیں، اُن میں بہت سے زبُور کئی ہزار… Continue reading ہماری دُعا کے لئے زبُور اہم کیوں ہیں؟

بیماروں کی پاک مالش کیسے کام کرتی ہے؟

بیماروں کی پاک مالش کیسے کام کرتی ہے؟ بیماروں کی پاک مالش تسلی، اَمن اور قوت ظاہر کرتی ہے۔ بیمار شخص کو مسیح کے ساتھ خاص صورت حال اور اُن کی تکلیفوں میں خاص طرح سے یکجا کرتی ہے۔ کیونکہ خُداوند نے ہمارے خوف کا تجربہ حاصل کیا اور ہماری تکلیفوں کو اپنے بدن میں… Continue reading بیماروں کی پاک مالش کیسے کام کرتی ہے؟