September 19, 2024

اردو

کیا ہماری ذاتی دُعا کا کلیسیا کی دُعا کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟

کیا ہماری ذاتی دُعا کا کلیسیا کی دُعا کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟ کلیسیا کی عوامی عبادت، گھنٹوں کے عبادت کے آداب اور پاک شراکت میں اُن دُعاؤں کو پڑھا جاتا ہے جو پاک کلام یا کلیسیا کی روایات سے لی جاتی ہیں۔ وہ ہر فرد کو کلیسیا کی دُعا کے ساتھ یکجا کرتی ہیں۔… Continue reading کیا ہماری ذاتی دُعا کا کلیسیا کی دُعا کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟

ہماری دُعا کے لئے زبُور اہم کیوں ہیں؟

ہماری دُعا کے لئے زبُور اہم کیوں ہیں؟ زبُور ہمارے باپ کے ساتھ کلیسیا کی مقدس دُعاؤں کا حصہ ہیں۔ اُن میں ایک نئی طرح سے خُدا کی تعریف کے گیت گائے جاتے ہیں۔ پُرانے عہد نامہ میں 150 زبُور ہیں۔ وہ گیت اور دُعا کے مجموعہ ہیں، اُن میں بہت سے زبُور کئی ہزار… Continue reading ہماری دُعا کے لئے زبُور اہم کیوں ہیں؟

اکثر کلیسیا عبادت کے آداب کی خوشی کو کیوں مناتی ہے؟

اکثر کلیسیا عبادت کے آداب کی خوشی کو کیوں مناتی ہے؟ اِسرائیل کے لوگ دِن میں سات دفعہ اپنے کاموں کو رُوک کر خُدا کو جلال دیتے تھے۔ زبُور 119 آیت 164: ” مَیں تیری صداقت کے اَحکام کے سبب سے دِن میں سات بار تیری سِتایش کرتا ہُوں “۔ یسوع مسیح نے اپنے لوگوں… Continue reading اکثر کلیسیا عبادت کے آداب کی خوشی کو کیوں مناتی ہے؟