December 7, 2024

اردو

ہماری دُعا کے لئے زبُور اہم کیوں ہیں؟

ہماری دُعا کے لئے زبُور اہم کیوں ہیں؟ - گیت اور دُعا کا مجموعہ - دُعاؤں اور عبادت کے آداب - خُدا کی تعریف

ہماری دُعا کے لئے زبُور اہم کیوں ہیں؟

زبُور ہمارے باپ کے ساتھ کلیسیا کی مقدس دُعاؤں کا حصہ ہیں۔ اُن میں ایک نئی طرح سے خُدا کی تعریف کے گیت گائے جاتے ہیں۔ پُرانے عہد نامہ میں 150 زبُور ہیں۔ وہ گیت اور دُعا کے مجموعہ ہیں، اُن میں بہت سے زبُور کئی ہزار سال پُرانے ہیں جو آج بھی کلیسیا کی یکجہتی کی دُعاؤں اور عبادت کے آداب میں شامل ہوتے ہیں۔ زبُور دُنیاوی علم کی سب سے خوبصورت عبارات میں شامل ہوتے ہیں اور یہ اپنی رُوحانی قوت کی وجہ سے اِسے پڑھنے والے جدید لوگوں کو بھی اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES