September 19, 2024

اردو

یسوع مسیح کیسے دُعا کرتے تھے؟

یسوع مسیح کیسے دُعا کرتے تھے؟ یسوع مسیح کی زندگی ایک واحد دُعا تھی۔ فیصلہ کن لمحات میں اُن کی دُعا خاص طور پر شدید ہوتی تھی، جن میں صحرا میں اُن کی آزمائش، رسولوں کو چُننے اور صلیب پر اُن کی موت کے لمحات شامل ہیں۔ اکثر خاص طور پر رات کے وقت وہ… Continue reading یسوع مسیح کیسے دُعا کرتے تھے؟

” ویٹیکم ” سے کیا مُراد ہے؟

” ویٹیکم ” سے کیا مُراد ہے؟ ویٹیکم سے مُراد وہ آخری پاک شراکت ہے جو ایک شخص مرنے سے پہلے حاصل کرتا ہے۔ اِس یکجہتی کی مشکل سے اُن لمحات میں ضرورت پڑتی ہے جب ایک شخص اپنی دُنیاوی زندگی کے اختتام تک پُہنچتا ہے۔ مستقبل میں وہ اُتنی ہی زندگی حاصل کرے گا… Continue reading ” ویٹیکم ” سے کیا مُراد ہے؟

کیا مقدسہ مریم حقیقت میں ہماری مدد کرسکتی ہیں؟

کیا مقدسہ مریم حقیقت میں ہماری مدد کرسکتی ہیں؟ جی ہاں۔ جب سے کلیسیا کی شروعات ہوئی ہے تب سے تجربات نے ہمیں یہ سکھایا ہے کہ مقدسہ مریم ہماری مدد کرتی ہیں۔ لاکھوں مسیحی اِس بات کی گواہی دیتے ہیں۔ یسوع مسیح کی ماں ہوتے ہوئے مقدسہ مریم ہماری بھی ماں ہیں۔ اچھی مائیں… Continue reading کیا مقدسہ مریم حقیقت میں ہماری مدد کرسکتی ہیں؟