July 14, 2024

اردو

اردو

کیا ہم اِس بات کی تسلی کر سکتے ہیں کہ خُدا ہماری دُعائیں سُن رہا ہے؟

کیا ہم اِس بات کی تسلی کر سکتے ہیں کہ خُدا ہماری دُعائیں سُن رہا ہے؟ - آسمان کی بادشاہی کے راستے کھول دینا

کیا ہم اِس بات کی تسلی کر سکتے ہیں کہ خُدا ہماری دُعائیں سُن رہا ہے؟

ہماری دُعائیں جنہیں ہم یسوع مسیح کے نام میں کرتے ہیں وہ اُس مقام تک جاتی ہیں جہاں تک خود یسوع مسیح کی دُعائیں جاتی تھیں یعنی ہمارے آسمانی باپ کے دِل تک۔ ہم اِس میں تب ہی تسلی حاصل کر سکتے ہیں جب ہم یسوع مسیح پر بھروسا کرتے ہیں۔ کیونکہ یسوع مسیح نے دوبارہ ہمارے لئے آسمان کی بادشاہی کے راستے کھول دیے ہیں جو پہلے گُناہ کی وجہ سے بند تھے۔ جب سے یسوع مسیح خُدا تک جانے کا واحد ذریعہ ہیں تب سے مسیحی اِن جملوں کے ساتھ دُعا کرتے ہیں: ” ہم یہ مانگتے ہیں ہمارے خُداوند یسوع مسیح کے نام میں “۔ آمین

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

Facebook
Twitter
LinkedIn

RELATED ARTICLES