November 21, 2024

اردو

کیا ہم کسی بھی جگہ پر دُعا کر سکتے ہیں؟

کیا ہم کسی بھی جگہ پر دُعا کر سکتے ہیں؟ جی ہاں، ہم کسی بھی جگہ پر دُعا کر سکتے ہیں۔ بہر حال کیتھولک مسیحی اُن مقامات پر غور کرتے ہیں جہاں خُدا خاص طور پر رہتا ہے۔ کیتھولک کلیسیا ایسی کلیسیا ہے جہاں ہمارے خُدا مقدس روٹی میں ظاہر ہوتے ہیں۔ یہ ہمارے لئے… Continue reading کیا ہم کسی بھی جگہ پر دُعا کر سکتے ہیں؟

ایک پاک ذمہ دار زندگی گزارنے میں کلیسیا ہماری کیسے مدد کرتی ہے؟

ایک پاک ذمہ دار زندگی گزارنے میں کلیسیا ہماری کیسے مدد کرتی ہے؟ کلیسیا میں ہم بپتسمہ حاصل کرتے ہیں۔ کلیسیا میں ہم وہ اِیمان حاصل کرتے ہیں جو کلیسیا نے صدیوں سے محفوظ رکھا ہوأ ہے۔ کلیسیا میں ہم خُدا کے زندہ کلام کو سُنتے ہیں اور ہم یہ سیکھتے ہیں کہ ہمیں خُدا… Continue reading ایک پاک ذمہ دار زندگی گزارنے میں کلیسیا ہماری کیسے مدد کرتی ہے؟

کیا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے پر ایمان رکھے بغیر آپ مسیحی ہو سکتے ہیں؟

کیا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے پر ایمان رکھے بغیر آپ مسیحی ہو سکتے ہیں؟ جی نہیں۔ 1 کُرنتھیوں 15 باب 14 آیت: ” اور اگر مسِیح نہیں جی اُٹھا تو ہماری مُنادی بھی بے فائِدہ ہے اور تُمہارا اِیمان بھی بے فائِدہ “۔ خُداوند آپ سب کو برکت دے اور زندگی کی تمام مشکلات… Continue reading کیا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے پر ایمان رکھے بغیر آپ مسیحی ہو سکتے ہیں؟

ہم ایمان کو کیوں تھامتے ہیں؟

ہم ایماَن کو تھامتے ہیں کیونکہ یسوع ہمیں حکم دیتے ہیں: “لہٰذا جاؤ اور تمام قوموں کو شاگرد بناؤ”۔ حقیقی مسیحی ایماَن کی نشاندہی ماہرین (اساتذہ، پادریوں، مشنریوں) پر نہیں چھوڑتے ہیں۔ ہم دوسروں کے لئے مسیح ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر حقیقی مسیحی اس بات کو پسند کرتا ہے کہ خُدا… Continue reading ہم ایمان کو کیوں تھامتے ہیں؟