July 14, 2024

اردو

اردو

کیا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے پر ایمان رکھے بغیر آپ مسیحی ہو سکتے ہیں؟

کیا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے پر ایمان رکھے بغیر آپ مسیحی ہو سکتے ہیں؟ - کلام کی مُنادی

کیا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے پر ایمان رکھے بغیر آپ مسیحی ہو سکتے ہیں؟

جی نہیں۔

1 کُرنتھیوں 15 باب 14 آیت: ” اور اگر مسِیح نہیں جی اُٹھا تو ہماری مُنادی بھی بے فائِدہ ہے اور تُمہارا اِیمان بھی بے فائِدہ “۔

خُداوند آپ سب کو برکت دے اور زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے، اور آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

Facebook
Twitter
LinkedIn

RELATED ARTICLES