October 15, 2024

اردو

کیا دُعا کرنے کے مُختلف طریقے موجود ہیں؟

کیا دُعا کرنے کے مُختلف طریقے موجود ہیں؟ - گیت گا کر دُعا - غور و فکر سے دُعا - خاموشی میں رہ کر دُعا

کیا دُعا کرنے کے مُختلف طریقے موجود ہیں؟

جی ہاں، گیت گا کر، خاموشی میں رہ کر اور غور و فکر کرتے ہوئے دُعا کی جا سکتی ہے۔ دُعا کے اِن تین طریقوں کو ہم اپنے ذہن اور دِل کو یکجا کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES