September 19, 2024

اردو

ایک شخص کو کس چیز کی سب سے زیادہ خواہش رکھنی چاہیے؟

ایک شخص کو کس چیز کی سب سے زیادہ خواہش رکھنی چاہیے؟ خُدا کا اِنتظار کرنا ایک شخص کے لئے سب سے پاک اور عظیم خواہش ہے۔ جس میں ہم اپنے خالق، خُداوند اور نجات دہندہ کو دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں جو کہ کبھی نہ ختم ہونے والی برکت ہے۔ خُداوند آپ سب کو… Continue reading ایک شخص کو کس چیز کی سب سے زیادہ خواہش رکھنی چاہیے؟

یسوع مسیح یہ کیوں چاہتے ہیں کہ ہم ” رُوح میں غربت ” کا تجربہ حاصل کریں؟

یسوع مسیح یہ کیوں چاہتے ہیں کہ ہم ” رُوح میں غربت ” کا تجربہ حاصل کریں؟ 2 کُرنتھیوں 8 باب 9 آیت: ” کیونکہ تُم ہمارے خُداوند یِسُوؔع مسِیح کے فضل کو جانتے ہو کہ وہ اگرچہ دَولتمند تھا مگر تُمہاری خاطِر غرِیب بن گیا تاکہ تُم اُس کی غرِیبی کے سبب سے دَولتمند… Continue reading یسوع مسیح یہ کیوں چاہتے ہیں کہ ہم ” رُوح میں غربت ” کا تجربہ حاصل کریں؟

حسد کیا ہے اور ہم کیسے اِس کے خلاف قدم بڑھا سکتے ہیں؟

حسد کیا ہے اور ہم کیسے اِس کے خلاف قدم بڑھا سکتے ہیں؟ حسد دوسروں کی ترقی کو دیکھتے ہوئے اداس ہونا اور ناراض ہونا ہے۔ حسد دوسروں کی چیزوں کو نااِنصافی سے حاصل کرنے کی خواہش ہے۔ جو کوئی دوسرے لوگوں کی چیزوں کی خواہش رکھتا ہے تو وہ گُناہ کرتا ہے۔ جب ہم… Continue reading حسد کیا ہے اور ہم کیسے اِس کے خلاف قدم بڑھا سکتے ہیں؟

ایک مسیحی دوسرے لوگوں کی ملکیت کے ساتھ کیسا رویہ رکھتا ہے؟

ایک مسیحی دوسرے لوگوں کی ملکیت کے ساتھ کیسا رویہ رکھتا ہے؟ ایک مسیحی کو غلط اور سہی خواہشات کے درمیان فرق کرنے کے حوالے سے سیکھنا چاہیے، اور اُسے دوسروں کی ملکیت کا احترام کرنے کے لئے اندرونی پاک رویہ اختیار کرنا چاہیے۔ لالچ دوسروں کی چیزوں کے حوالے سے ایک شخص میں حرص،… Continue reading ایک مسیحی دوسرے لوگوں کی ملکیت کے ساتھ کیسا رویہ رکھتا ہے؟

شرمندگی میں کیا بہتری ہے؟

شرمندگی میں کیا بہتری ہے؟ شرمندگی ایک شخص کی اندرونی گہرائی کو محفوظ رکھتی ہے، جس میں اُس شخص کے راز، ذاتی زندگی، باطنی شخصیت، وقار، خاص طور پر اُس کی مُحبت کرنے اور جنسی طور پر خود کو دینے کی صلاحیت شامل ہوتی ہیں۔ اِس کا تعلق اُن چیزوں سے بھی ہے جنہیں صرف… Continue reading شرمندگی میں کیا بہتری ہے؟

ایک شخص ” دِلی پاکیزگی ” کیسے حاصل کر سکتا ہے؟

ایک شخص ” دِلی پاکیزگی ” کیسے حاصل کر سکتا ہے؟ مُحبت میں دِلی پاکیزگی دُعا میں خُدا کے ساتھ یکجہتی کے ذریعے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔ جب خُدا کا فضل ہمیں چھوتا ہے تو وہ ہمارے اندر پاکیزگی قائم کرتے ہوئے کبھی نہ جُدا ہونے والی اِنسانی مُحبت قائم کرتا ہے۔ ایک… Continue reading ایک شخص ” دِلی پاکیزگی ” کیسے حاصل کر سکتا ہے؟

خُدا کا نوا حُکم جنسی خواہشات سے کیوں منع کرتا ہے؟

خُدا کا نوا حُکم جنسی خواہشات سے کیوں منع کرتا ہے؟ خُدا کا نوا حُکم ہمیں ہماری خواہشات سے نہیں روکتا بلکہ وہ ہمیں غلط خواہشات سے روکتا ہے۔ ” لالچ ” جس کے خلاف مقدس کلام ہمیں خبردار کرتا ہے وہ ذہن میں غلط سوچ کا قبضہ، ایک شخص پر پوری طرح سے آگے… Continue reading خُدا کا نوا حُکم جنسی خواہشات سے کیوں منع کرتا ہے؟

فن کیسے خوبصورتی اور سچائی میں حائل ہوتا ہے؟

فن کیسے خوبصورتی اور سچائی میں حائل ہوتا ہے؟ سچائی اور خوبصورتی ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں کیونکہ خُدا سچائی اور خوبصورتی کا ذریعہ ہے۔ اِسی لئے فن جو کہ خوبصورتی کو ظاہر کرتا ہے وہ تمام چیزوں اور خُدا کی طرف ایک خاص رستہ ہے۔ جو کُچھ الفاظ میں نہیں بتایا جا سکتا… Continue reading فن کیسے خوبصورتی اور سچائی میں حائل ہوتا ہے؟