September 9, 2024

اردو

ایک شخص ” دِلی پاکیزگی ” کیسے حاصل کر سکتا ہے؟

ایک شخص دِلی پاکیزگی کیسے حاصل کر سکتا ہے؟ - خُدا کا فضل - کبھی نہ جُدا ہونے والی اِنسانی مُحبت

ایک شخص ” دِلی پاکیزگی ” کیسے حاصل کر سکتا ہے؟

مُحبت میں دِلی پاکیزگی دُعا میں خُدا کے ساتھ یکجہتی کے ذریعے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔ جب خُدا کا فضل ہمیں چھوتا ہے تو وہ ہمارے اندر پاکیزگی قائم کرتے ہوئے کبھی نہ جُدا ہونے والی اِنسانی مُحبت قائم کرتا ہے۔ ایک پاکیزہ شخص مخلص اور کبھی نہ جُدا ہونے والے پاک دِل کے ذریعے مُحبت کر سکتا ہے۔ جب ہم مخلص نیت کے ساتھ خُدا کی طرف آتے ہیں تو وہ ہمارے دِل کو تبدیل کرتا ہے۔ وہ ہمیں قوت دیتا ہے کہ ہم اُس کی مرضی کے مطابق چلیں جس میں ہم ناپاک خیالات، تصورات اور خواہشات سے اِنکار کریں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES