November 21, 2024

اردو

کھوئی ہوئی بھیڑ کی تمثیل

متی 18 باب 10 سے 14 آیت: ” خَبردار اِن چھوٹوں میں سے کِسی کو ناچِیز نہ جاننا کِیُونکہ مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ آسمان پر اُن کے فرِشتے میرے آسمانی باپ کا مُنہ ہر وقت دیکھتے ہیں۔ کِیُونکہ اِبنِ آدم کھوئے ہُوؤں کو ڈھونڈنے اور نِجات دینے آیا ہے. تُم کیا سَمَجھتے ہو؟ اگر… Continue reading کھوئی ہوئی بھیڑ کی تمثیل

صُبح کی دُعا

صُبح کی دُعا اَے خُداوند! مُجھ میں انقصاری کا جذبہ پیدا کر جو کہ میرے رہن سہن سے ظاہر ہو۔ میری آنکھوں کی حفاظت اور میری رُوح پر پہرا لگا کہ کوئی ایسی چیز اندر داخل نہ ہو پائے جس سے میرے دِل کا آئینہ دُھندلا ہو بلکہ میرے دِل سے ہمیشہ یسوع کی پاکیزگی… Continue reading صُبح کی دُعا

فن کیسے خوبصورتی اور سچائی میں حائل ہوتا ہے؟

فن کیسے خوبصورتی اور سچائی میں حائل ہوتا ہے؟ سچائی اور خوبصورتی ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں کیونکہ خُدا سچائی اور خوبصورتی کا ذریعہ ہے۔ اِسی لئے فن جو کہ خوبصورتی کو ظاہر کرتا ہے وہ تمام چیزوں اور خُدا کی طرف ایک خاص رستہ ہے۔ جو کُچھ الفاظ میں نہیں بتایا جا سکتا… Continue reading فن کیسے خوبصورتی اور سچائی میں حائل ہوتا ہے؟

عبادت کے آداب سے کیا مُراد ہے؟

عبادت کے آداب سے کیا مُراد ہے؟ عبادت کے آداب کلیسیا کی الہٰی عبادت ہے۔ عبادت کے آداب کوئی تقریب نہیں ہے جو اچھے خیالات اور عظیم گیتوں پر انحصار کرتی ہے۔ کوئی بھی عبادت کے آداب کو نہیں بناتا۔ یہ ایک زندہ عمل ہے جو ہمارے ایمان کی شروعات کے ساتھ بڑھتا ہے۔ پاک… Continue reading عبادت کے آداب سے کیا مُراد ہے؟