September 8, 2024

اردو

کھوئی ہوئی بھیڑ کی تمثیل

متی 18 باب 10 سے 14 آیت: ” خَبردار اِن چھوٹوں میں سے کِسی کو ناچِیز نہ جاننا کِیُونکہ مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ آسمان پر اُن کے فرِشتے میرے آسمانی باپ کا مُنہ ہر وقت دیکھتے ہیں۔ کِیُونکہ اِبنِ آدم کھوئے ہُوؤں کو ڈھونڈنے اور نِجات دینے آیا ہے. تُم کیا سَمَجھتے ہو؟ اگر… Continue reading کھوئی ہوئی بھیڑ کی تمثیل

ہمیں نجات دہندہ کی ضرورت کیوں ہے؟

بائبل ہمیں یہ بتاتی ہے کہ ہم سب نے گناہ کیا اور ہم سب شیطانی عمل کرنے میں شامل ہیں. ہمارے گناہ ہمیں خُدا سے الگ کرتے ہیں اور ہمیں ابدی سزا کے عذاب میں ڈالتے ہیں. جب تک ہم خُدا کے خلاف گناہ نہیں کرتے صرف خُدا ہی ہمیں گناہوں سے معافی دلا سکتا… Continue reading ہمیں نجات دہندہ کی ضرورت کیوں ہے؟

توبہ کا وقت

توبہ کا وقت خُدا قادر مطلق ہے. وہ سب کچھ جاننے والا خُدا ہے اور وہی جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا بہتر ہے. اُس نے کبھی سخت فیصلہ نہیں کِیا اور نہ ہی کبھی سخت حکم دیا. خُدا ہمیشہ درست ہے اسی وجہ سے وہ انسانوں کے گناہوں کی معافی کے لیے درست حکم دیتا… Continue reading توبہ کا وقت

مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل

مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل اے میرے خُدا میں پورے دل سے شرمندہ ہوں کہ میں ںے تیری بےحد نیکی اور بزرگی کے خلاف گناہ کیا ہے. میں اپنے سب گناہوں سے نفرت کرتا ہوں کیونکہ وہ تجھے ںاخوش کرتے ہیں. اے میرے خُدا تو جو پیار کے لائق ہے. اور میں مضبوطی… Continue reading مسیحی کیتھولک دُعا – توبہ کا عمل

آج کا پیغام – پوشیدگی میں بھی گناہ نہ کیجئے

آج کا پیغام – پوشیدگی میں بھی گناہ نہ کیجئے زبور 139 آیت 13: “کیونکہ میرے دل کو تو ہی نے بنایا. میری ماں کے پیٹ میں تو ہی نے مجھے صورت بخشی”۔ خدا اس کائنات کو بنانے والا ہے. ایک ایک ذرّہ ایک ایک پتہ، کچھ بھی اس کی مرضی کے بغیر ہل بھی نہیں… Continue reading آج کا پیغام – پوشیدگی میں بھی گناہ نہ کیجئے