November 24, 2024

اردو

اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو

متی 5 باب 44 آیت: “لیکن میں تم سے یہ کہتا ہوں کے اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو اور اپنے ستانے والوں کے لئے دعا کرو”۔ پاک کلام ہمارے لبوں کو نہ لڑنا سکھاتا ہے اور نہ ہی ہمارے ہاتھوں کو جنگ کرنے کی ہدایت دیتا ہے. انجیل مقدّس ہمیں پیار، محبّت، صبر اور برداشت کرنے کی… Continue reading اپنے دشمنوں سے محبّت رکھو

آج کا پیغام – پوشیدگی میں بھی گناہ نہ کیجئے

آج کا پیغام – پوشیدگی میں بھی گناہ نہ کیجئے زبور 139 آیت 13: “کیونکہ میرے دل کو تو ہی نے بنایا. میری ماں کے پیٹ میں تو ہی نے مجھے صورت بخشی”۔ خدا اس کائنات کو بنانے والا ہے. ایک ایک ذرّہ ایک ایک پتہ، کچھ بھی اس کی مرضی کے بغیر ہل بھی نہیں… Continue reading آج کا پیغام – پوشیدگی میں بھی گناہ نہ کیجئے

آج کا پیغام – دعا ہمیں خدا سے جوڑتی ہے

متی 21 باب 22 آیت: “اور جو کچھ دعا میں ایمان کے ساتھ مانگوگے وہ سب تم کو ملے گا”۔ دعا ایک ایسا عمل ہے جو ہمیں خدا سے روحانی طور پر جوڑتا ہے. یہ ایک ایسا رابطہ ہے جو سیدھا ہمارے اور خدا کے درمیان ہوتا ہے. اس عمل میں بڑی قوّت ہوتی ہے کیونکہ صرف… Continue reading آج کا پیغام – دعا ہمیں خدا سے جوڑتی ہے

اپنوں کا خیال نہ رکھنے والا بے ایمان سے بدتر ہوتا ہے

تیمتھیس (1) 5 باب 8 آیت: “اگر کوئی اپنوں اور خاص کر اپنے گھرانے کی خبر گیری نہ کرے تو ایمان کا منکر اور بے ایمان سے بدتر ہے”۔ آج کا پیغام ان بہن بھائیوں کے لئے ہے جو کچھ وجوہات کی بنا پر اپنے خاندان اور اپنوں سے دور ہیں. ذاتی رنجشوں کی بدولت اپنے ماں باپ،… Continue reading اپنوں کا خیال نہ رکھنے والا بے ایمان سے بدتر ہوتا ہے

پوشیدگی میں خیرات

متی 6 باب 4-3 آیت: “بلکہ جب تو خیرات کرے تو جو تیرا داہنا ہاتھ کرتا ہے اسے تیرا بایاں ہاتھ نہ جانے. تاکہ تیری خیرات پوشیدہ رہے. اس صورت میں تیرا باپ جو پوشیدگی میں دیکھتا ہے تجھے بدلہ دیگا”۔ اس آیت میں یسوع مسیح نے ہمیں واضح طور پر تنبیح کی ہے کہ… Continue reading پوشیدگی میں خیرات

پاک کلام پڑھنے اور سننے کی اہمیت

لوقا 11 باب 28 آیت: “اس نے کہا ہاں – مگر زیادہ مبارک وہ ہیں جو خدا کا کلام سنتے اور اس پر عمل کرتے ہیں”۔ اس جدید کمپیوٹر اور موبائل کے دور نے ہمیں خدا سے دور کر دیا ہے. دن بہ دن ہم اپنے خدا، اس کے کلام اور اس کی بے پناہ محبّت سے… Continue reading پاک کلام پڑھنے اور سننے کی اہمیت