November 21, 2024

اردو

خُدا کی تمجید – باپ بیٹا اور رُوحُ القُدس کی تمجید اور تعریف

خُدا کی تمجید – باپ بیٹا اور رُوحُ القُدس کی تمجید اور تعریف جلال باپ اور بیٹے اور رُوحُ القُدس کا ہو جیسا کے ابتداء میں تھا اب ہے اور ہمیشہ ہو گا آمین!

آج کا پیغام – دعا ہمیں خدا سے جوڑتی ہے

متی 21 باب 22 آیت: “اور جو کچھ دعا میں ایمان کے ساتھ مانگوگے وہ سب تم کو ملے گا”۔ دعا ایک ایسا عمل ہے جو ہمیں خدا سے روحانی طور پر جوڑتا ہے. یہ ایک ایسا رابطہ ہے جو سیدھا ہمارے اور خدا کے درمیان ہوتا ہے. اس عمل میں بڑی قوّت ہوتی ہے کیونکہ صرف… Continue reading آج کا پیغام – دعا ہمیں خدا سے جوڑتی ہے

دُعائے ربانی – اے ہمارے باپ

اے ہمارے باپ تو جو آسمان پر ہے تیرا نام پاک مانا جائے تیری بادشاہت آئے تیری مرضی جیسے آسمان پر پوری ہوتی ہے زمین پر بھی ہو ہماری روز کی روٹی آج ہمیں بخش دے جس طرح ہم اپنے قصورواروں کو معاف کرتے ہیں تو بھی ہمارے قصور ہمیں معاف کر ہمیں آزمائش میں… Continue reading دُعائے ربانی – اے ہمارے باپ