December 10, 2024

اردو

ایک شخص کو کس چیز کی سب سے زیادہ خواہش رکھنی چاہیے؟

ایک شخص کو کس چیز کی سب سے زیادہ خواہش رکھنی چاہیے؟ - پاک اور عظیم خواہش - خُدا کا اِنتظار

ایک شخص کو کس چیز کی سب سے زیادہ خواہش رکھنی چاہیے؟

خُدا کا اِنتظار کرنا ایک شخص کے لئے سب سے پاک اور عظیم خواہش ہے۔ جس میں ہم اپنے خالق، خُداوند اور نجات دہندہ کو دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں جو کہ کبھی نہ ختم ہونے والی برکت ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES