December 3, 2024

اردو

حسد کیا ہے اور ہم کیسے اِس کے خلاف قدم بڑھا سکتے ہیں؟

حسد کیا ہے اور ہم کیسے اِس کے خلاف قدم بڑھا سکتے ہیں؟ - حقیقی دولت

حسد کیا ہے اور ہم کیسے اِس کے خلاف قدم بڑھا سکتے ہیں؟

حسد دوسروں کی ترقی کو دیکھتے ہوئے اداس ہونا اور ناراض ہونا ہے۔ حسد دوسروں کی چیزوں کو نااِنصافی سے حاصل کرنے کی خواہش ہے۔ جو کوئی دوسرے لوگوں کی چیزوں کی خواہش رکھتا ہے تو وہ گُناہ کرتا ہے۔ جب ہم دوسروں کی ترقی اور تحفوں میں زیادہ سے زیادہ خوشی مناتے، ہمارے لئے خُدا کے مہربان فضل پر اِیمان رکھتے اور جب ہم حقیقی دولت کی طرف اپنے دِل کو مائل کرتے ہیں تو ہمارے اندر سے حسد کم ہوتا ہے۔ جو اِس حقیقت پر مشتمل ہے کہ ہم رُوحُ القُدس کے ذریعے خُدا کی زندگی میں شامل ہوتے ہیں۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور آپ سب کو زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں اور یسوع مسیح کے احکام پر عمل کریں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES