September 19, 2024

اردو

ایک مسیحی دوسرے لوگوں کی ملکیت کے ساتھ کیسا رویہ رکھتا ہے؟

ایک مسیحی دوسرے لوگوں کی ملکیت کے ساتھ کیسا رویہ رکھتا ہے؟ ایک مسیحی کو غلط اور سہی خواہشات کے درمیان فرق کرنے کے حوالے سے سیکھنا چاہیے، اور اُسے دوسروں کی ملکیت کا احترام کرنے کے لئے اندرونی پاک رویہ اختیار کرنا چاہیے۔ لالچ دوسروں کی چیزوں کے حوالے سے ایک شخص میں حرص،… Continue reading ایک مسیحی دوسرے لوگوں کی ملکیت کے ساتھ کیسا رویہ رکھتا ہے؟

ایک شخص عقل مندہ کیسے بنتا ہے؟

ایک شخص عقل مندہ کیسے بنتا ہے؟ ایک شخص چیزوں میں فرق جان کر ہی عقل مندہ بنتا ہے کہ کیا ضروری ہے اور کیا ضروری نہیں ہے، جن کے ذریعے وہ سہی مقاصد پر چلتا اور اُنہیں حاصل کرنے کے لئے سب سے بہترین ذریعہ چُنتا ہے۔ تعظیم کی فضیلت تمام فضیلات کو ہدایت… Continue reading ایک شخص عقل مندہ کیسے بنتا ہے؟

ضمیر سے کیا مُراد ہے؟

ضمیر سے کیا مُراد ہے؟ ضمیر اِنسان کی اندرونی آواز ہے جو اُسے کسی بھی حالات میں اچھائی کرنے کی طرف لاتا اور ہر لحاظ سے بُرائی سے دور کرتا ہے۔ یہ ایک قابلیت بھی ہے جس کے ذریعے ایک چیز کا دوسری چیز سے فرق بھی معلوم کیا جا سکتا ہے۔ ضمیر میں رہتے… Continue reading ضمیر سے کیا مُراد ہے؟