September 19, 2024

اردو

ایک شخص ” دِلی پاکیزگی ” کیسے حاصل کر سکتا ہے؟

ایک شخص ” دِلی پاکیزگی ” کیسے حاصل کر سکتا ہے؟ مُحبت میں دِلی پاکیزگی دُعا میں خُدا کے ساتھ یکجہتی کے ذریعے ہی حاصل کی جا سکتی ہے۔ جب خُدا کا فضل ہمیں چھوتا ہے تو وہ ہمارے اندر پاکیزگی قائم کرتے ہوئے کبھی نہ جُدا ہونے والی اِنسانی مُحبت قائم کرتا ہے۔ ایک… Continue reading ایک شخص ” دِلی پاکیزگی ” کیسے حاصل کر سکتا ہے؟

ہمیں جانوروں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟

ہمیں جانوروں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟ جانور ہمارے ساتھی مخلوقات ہیں جن کا ہمیں خیال رکھنا چاہیے اور ہمیں اُن کے ساتھ خوش رہنا چاہیے جیسے خُدا اُن کے وجود میں خوش ہوتا ہے۔ جانور بھی خُدا کی جذباتی مخلوقات ہیں۔ اُنہیں اذیت دینا، تکلیف میں رکھنا یا اُنہیں بیکار سمجھتے ہوئے قتل… Continue reading ہمیں جانوروں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟

کس چیز پر تمام اِنسانوں کی برابری مشتمل ہے؟

کس چیز پر تمام اِنسانوں کی برابری مشتمل ہے؟ تمام اِنسان بالکل ایک ہیں کیونکہ وہ سب خُدا کی مُحبت سے بنے ہیں۔ یسوع مسیح تمام اِنسانوں کے لئے نجات دہندہ ہیں۔ تمام اِنسان خُدا میں اپنی خوشی اور ہمیشہ کی برکات حاصل کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں۔ لہٰذا تمام اِنسان بہن اور بھائی… Continue reading کس چیز پر تمام اِنسانوں کی برابری مشتمل ہے؟