December 7, 2024

اردو

کس چیز پر تمام اِنسانوں کی برابری مشتمل ہے؟

کس چیز پر تمام اِنسانوں کی برابری مشتمل ہے؟ - اِنسانوں کے حقوق کی اہمیت

کس چیز پر تمام اِنسانوں کی برابری مشتمل ہے؟

تمام اِنسان بالکل ایک ہیں کیونکہ وہ سب خُدا کی مُحبت سے بنے ہیں۔ یسوع مسیح تمام اِنسانوں کے لئے نجات دہندہ ہیں۔ تمام اِنسان خُدا میں اپنی خوشی اور ہمیشہ کی برکات حاصل کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں۔ لہٰذا تمام اِنسان بہن اور بھائی ہیں۔ مسیحیوں کو نہ صرف اپنے مسیحی ساتھیوں کے ساتھ یکجہتی میں رہنا چاہیے بلکہ ایک اِنسانیت ہوتے ہوئے ہر کسی کے ساتھ بغیر کسی نسل پرستی، جنس پرستی اور نہ ہی کسی اقتصادی تفرقے کے یکجہتی سے رہیں۔

خُداوند آپ سب کو برکت دے اور زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے، اور آپ یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

RELATED ARTICLES