September 20, 2024

Spanish اردو

رُوح سے کیا مُراد ہے؟

رُوح سے کیا مُراد ہے؟ رُوح وہ شخصیت ہے جو ہر فرد کو اِنسان بناتی ہے، جس میں اُس کی روحانی زندگی کے اصول اور اندرونی شخصیت بھی شامل ہیں۔ رُوح سادہ جسم کو زندہ اِنسان کی شکل میں تبدیل کر دیتی ہے۔ اِنسان اپنی رُوح کی وجہ سے ایک ایسی مخلوق ہے جو اپنے… Continue reading رُوح سے کیا مُراد ہے؟

کس چیز پر تمام اِنسانوں کی برابری مشتمل ہے؟

کس چیز پر تمام اِنسانوں کی برابری مشتمل ہے؟ تمام اِنسان بالکل ایک ہیں کیونکہ وہ سب خُدا کی مُحبت سے بنے ہیں۔ یسوع مسیح تمام اِنسانوں کے لئے نجات دہندہ ہیں۔ تمام اِنسان خُدا میں اپنی خوشی اور ہمیشہ کی برکات حاصل کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں۔ لہٰذا تمام اِنسان بہن اور بھائی… Continue reading کس چیز پر تمام اِنسانوں کی برابری مشتمل ہے؟

یسوع مسیح دُنیا میں سب سے عظیم مثال کیسے ہیں؟

یسوع مسیح دُنیا میں سب سے عظیم مثال کیسے ہیں؟ یسوع مسیح منفرد ہیں کیونکہ وہ نہ صرف ہمیں خُدا کی سچی قُدرت سے واقف کرتے ہیں بلکہ وہ اِنسان کے لئے بہترین مثال ہیں۔ یسوع مسیح ایک مثالی اِنسان ہونے سے کئی زیادہ بہتر ہیں۔ یہاں تک کہ بظاہر مثالی اِنسان گنہگار ہیں۔ اِسی… Continue reading یسوع مسیح دُنیا میں سب سے عظیم مثال کیسے ہیں؟

خُدا نے اِنسان کو کیوں بنایا؟

خُدا نے اِنسان کو کیوں بنایا؟ خُدا نے ہر چیز اِنسان کے لئے بنائی۔ البتہ اِنسان “جو کہ زمین پر واحد مخلوق ہے جسے خُدا نے اپنی مرضی کی خاطر چُنا ہے” ( جی ایس 24، 3 )، جسے ایسے بنایا گیا کہ اُسے برکت ملے۔ یہ تب ممکن ہوتا ہے جب اِنسان خُدا کو… Continue reading خُدا نے اِنسان کو کیوں بنایا؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ اِنسان خُدا کی صورت پر تخلیق کیا گیا ہے؟

غیر جانبدار چیزیں، پودے اور جانوروں کے برعکس، اِنسان ایک ایسی شخصیت ہے جو روحانیت پر مبنی ہے۔ یہ خصوصیت اُسے اپنی دوسری ساتھی مخلوقات سے زیادہ خُدا کے ساتھ متحد کرتی ہے۔ وہ کوئی عام چیز نہیں ہے بلکہ ایک شخصیت ہے۔ جیسے ہم خُدا کے مطلق کہتے ہیں کہ وہ ایک شخصیت ہے… Continue reading یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ اِنسان خُدا کی صورت پر تخلیق کیا گیا ہے؟

اِنسان کو جانوروں اور دوسری مخلوقات سے کیسے پیش آنا چاہیے؟

اِنسان کو جانوروں اور دوسری مخلوقات سے کیسے پیش آنا چاہیے؟ اِنسان کو دوسری مخلوقات میں خُدا کی عزت کرنی چاہیے، اُن کے ساتھ زمہ داری اور احتیاط سے پیش آنا چاہیے۔ اِنسان، جانور اور پودوں کا ایک ہی خُدا ہے جس نے اُن کو مُحبت سے بنایا ہے۔ لہٰذا جانور اِنسان سے گہرائی سے… Continue reading اِنسان کو جانوروں اور دوسری مخلوقات سے کیسے پیش آنا چاہیے؟

کیا تخلیق میں اِنسان کے لئے اہم جگہ ہے؟

کیا تخلیق میں اِنسان کے لئے اہم جگہ ہے؟ جی ہاں۔ اِنسان تخلیق میں سربراہ ہے، کیونکہ خُدا نے اِنسان کو اپنی صورت پر بنایا ہے۔ پیدائش 1 باب 27 آیت: ” اور خُدا نے اِنسان کو اپنی صُورت پر پَیدا کِیا۔ خُدا کی صُورت پر اُس کو پَیدا کِیا۔ نر و ناری اُن کو… Continue reading کیا تخلیق میں اِنسان کے لئے اہم جگہ ہے؟

کیا ہم فرشتوں کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں؟

کیا ہم فرشتوں کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں؟ جی ہاں، ہم فرشتوں کو مدد کے لئے بُلا سکتے ہیں اور اُنہیں خُدا سے سفارش کرنے کو بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہر شخص خُدا کی طرف سے ایک سرپرست کے طور پر فرشتہ حاصل کرتا ہے۔ یہ اچھی اور قابل احساس کی بات ہے… Continue reading کیا ہم فرشتوں کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں؟

فرشتوں سے کیا مُراد ہے؟

فرشتوں سے کیا مُراد ہے؟ فرشتے خُدا کی پاک روحانی مخلوق ہیں جن میں سمجھداری اور خواہشات ہیں۔ اُن کا نہ کوئی بدن ہے، نہ ہی وہ مر سکتے ہیں اور وہ عام طور پر نظر نہیں آتے۔ وہ مسلسل خُدا کی موجودگی میں رہتے ہیں، وہ خُدا کی مرضی اور تحفظ اِنسان تک پہنچاتے… Continue reading فرشتوں سے کیا مُراد ہے؟

جہنم سے کیا مُراد ہے؟

جہنم سے کیا مُراد ہے؟ ہمارے ایمان کے مطابق جہنم وہ جگہ ہے جو کہ خُدا سے جُدائی کی آخری حالت ہے۔ کوئی بھی جو خُدا کے چہرے میں واضح طور پر مُحبت دیکھتا ہے اور اِس کے باوجود وہ خُدا کو قبول کرنا نہیں چاہتا۔ یسوع مسیح جانتے ہیں کہ جہنم کیسی دکھتی ہے،… Continue reading جہنم سے کیا مُراد ہے؟