July 20, 2024

اردو

اردو

کیا ہم فرشتوں کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں؟

کیا ہم فرشتوں کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں؟ - فرشتوں کو مدد کے لئے بلانا - فرشتوں کے ذریعے سفارش

کیا ہم فرشتوں کے ساتھ بات چیت کر سکتے ہیں؟

جی ہاں، ہم فرشتوں کو مدد کے لئے بُلا سکتے ہیں اور اُنہیں خُدا سے سفارش کرنے کو بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہر شخص خُدا کی طرف سے ایک سرپرست کے طور پر فرشتہ حاصل کرتا ہے۔ یہ اچھی اور قابل احساس کی بات ہے کہ کوئی اپنے فرشتے سے اپنے اور دوسروں کے لئے دُعا کرے۔ فرشتے اپنے آپ کو مسیحیوں کی زندگی میں ظاہر کر سکتے ہیں، مثال کے طور پر، ایک پیغام پہنچانے والے یا ایک مددگا رہنما کے طور پر۔ ہمارے ایمان کا نئے دور کے روحانی اور دوسری طرح کے باطنی جھوٹے فرشتوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

خُداوند آپ سب کو اپنی تمام برکات سے نوازے اور زندگی کی تمام مشکلات سے دور رکھے، اور آپ سب یوں ہی خُدا کے فضل سے اپنی زندگیوں میں ترقی کرتے جائیں۔ یسوع مسیح کے جلالی اور بابرکت نام میں آمین!

Facebook
Twitter
LinkedIn

RELATED ARTICLES