November 10, 2024

اردو

رُوحُ القُدس ہماری زندگی میں کیا کام کرتا ہے؟

رُوحُ القُدس ہماری زندگی میں کیا کام کرتا ہے؟ رُوحُ القُدس مجھے خُدا کے قریب لاتا ہے۔ وہ مجھے دُعا کرنا سکھاتا ہے اور میری مدد کرتا ہے کہ میں دوسروں کی مدد کر سکوں۔ اگستین رُوحُ القُدس کو ” ہماری رُوح کا پُرسکون مہمان ” کہتے ہیں۔ جو کوئی بھی اُس کی موجودگی کو… Continue reading رُوحُ القُدس ہماری زندگی میں کیا کام کرتا ہے؟

رُوحُ القُدس کلیسیا میں کیا کرتا ہے؟

رُوحُ القُدس کلیسیا میں کیا کرتا ہے؟ رُوحُ القُدس کلیسیا کو بناتا اور اُسے متاثر کرتا ہے۔ وہ اُسے اُس کے مقصد کی یاد دہانی کرواتا ہے۔ وہ لوگوں کو کلیسیا میں بلاتا ہے اور اُنہیں اہم تحفے دیتا ہے۔ وہ خُدا کی تثلیث کی یکجہتی میں گہرائی سے ہماری رہنمائی کرتا ہے۔ یہاں تک… Continue reading رُوحُ القُدس کلیسیا میں کیا کرتا ہے؟

پنتِکُست کے دِن کیا ہوأ تھا؟

پنتِکُست کے دِن کیا ہوأ تھا؟ یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کے پچاس دِنوں کے بعد، خُداوند نے آسمان کی بادشاہی سے اپنے شاگِردوں پر رُوحُ القُدس بھیجا۔ تب سے کلیسیا بڑھتی گئی۔ پنتِکُست کے دِن رُوحُ القُدس نے رسولوں کو خوف سے نکال کر اُنہیں بہادر بنا دیا کہ اُنہوں نے یسوع مسیح کی… Continue reading پنتِکُست کے دِن کیا ہوأ تھا؟

رُوحُ القُدس نے کیسے مقدسہ مریم میں، اُن کے ساتھ اور اُن کے ذریعے کام کیا؟

رُوحُ القُدس نے کیسے مقدسہ مریم میں، اُن کے ساتھ اور اُن کے ذریعے کام کیا؟ مقدسہ مریم خُدا کے سامنے مکمل طور پر پاک اور ذمہ دار شخصیت تھیں۔ اِسی لئے وہ رُوحُ القُدس کے ذریعے ” خُداوند کی ماں ” بننے کے قابل تھیں اور مسیح کی ماں بننے سے مُراد یہ ہے… Continue reading رُوحُ القُدس نے کیسے مقدسہ مریم میں، اُن کے ساتھ اور اُن کے ذریعے کام کیا؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ رُوحُ القدُس نے رسولوں کے ذریعے بات کی تھی؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ رُوحُ القدُس نے رسولوں کے ذریعے بات کی تھی؟ پُرانے عہد میں پہلے سے ہی یہ ہے کہ خُدا نے مَردوں اور عورتوں کو رُوح سے بھرا، تاکہ وہ اپنی آواز خُدا کے لئے بُلند کریں، اُس کا نام لیں اور لوگوں کو مسیح کے آنے کے لئے… Continue reading یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ رُوحُ القدُس نے رسولوں کے ذریعے بات کی تھی؟

وہ کون سا نام اور نشانی ہے جن کے ذریعے رُوحُ القُدس ظاہر ہوتا ہے؟

وہ کون سا نام اور نشانی ہے جن کے ذریعے رُوحُ القُدس ظاہر ہوتا ہے؟ رُوحُ القُدس ایک کبوتر کی شکل میں یسوع مسیح پر اُترا۔ شروعات کے مسیحیوں نے شفا کے مَسح، مقدس پانی، ایک سخت طوفان اور آگ کے شعلوں کے طور پر رُوحُ القُدس کا تجربہ حاصل کیا۔ یسوع مسیح نے خود… Continue reading وہ کون سا نام اور نشانی ہے جن کے ذریعے رُوحُ القُدس ظاہر ہوتا ہے؟

یسوع مسیح کی زندگی میں رُوحُ القُدس کا کیا قردار تھا؟

یسوع مسیح کی زندگی میں رُوحُ القُدس کا کیا قردار تھا؟ رُوحُ القُدس کے بغیر ہم یسوع مسیح کو نہیں سمجھ سکتے۔ اُن کی زندگی میں خُدا کا رُوح جسے ہم رُوحُ القُدس کہتے ہیں ایک منفرد طرح سے ظاہر ہوأ۔ رُوحُ القُدس کے ذریعے یسوع مسیح نے مقدسہ مریم کے پیٹ میں زندگی پائی۔… Continue reading یسوع مسیح کی زندگی میں رُوحُ القُدس کا کیا قردار تھا؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ میں رُوحُ القُدس پر ایمان رکھتا ہوں؟

یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ میں رُوحُ القُدس پر ایمان رکھتا ہوں؟ رُوحُ القُدس پر ایمان رکھنے سے مُراد ہے کہ خُدا کی طرح رُوحُ القُدس کی عبادت کرنا جیسے باپ اور بیٹے کی کِی جاتی ہے۔ اِس کا مطلب یہ ہے کہ رُوحُ القُدس پر ایمان رکھنا کہ وہ ہمارے دِل میں… Continue reading یہ کہنے سے کیا مُراد ہے کہ میں رُوحُ القُدس پر ایمان رکھتا ہوں؟