November 21, 2024

اردو

کیا ہم اُن کی مدد کرسکتے ہیں جو گناہوں کی پاکیزگی کی سزا کے عمل میں ہیں؟

کیا ہم اُن کی مدد کرسکتے ہیں جو گناہوں کی پاکیزگی کی سزا کے عمل میں ہیں؟ جی ہاں۔ چونکہ جب سے وہ سب جو یسوع مسیح میں بپتسمہ حاصل کر چُکے ہیں جو ایک یکجہتی قائم کرتے اور ایک دوسرے کے ساتھ یکجا ہیں۔ تب سے زندہ لوگ ایمانداروں کی رُوحوں کی مدد کرسکتے… Continue reading کیا ہم اُن کی مدد کرسکتے ہیں جو گناہوں کی پاکیزگی کی سزا کے عمل میں ہیں؟

گناہوں سے پاکیزگی کے مقام سے کیا مُراد ہے؟

گناہوں سے پاکیزگی کے مقام سے کیا مُراد ہے؟ گناہوں سے پاکیزگی کے مقام کو اکثر ایک جگہ سمجھا جاتا ہے، جو اصل میں ایک حالت ہے۔ ایک شخص جو خُدا کے فضل میں مرتا ہے ( لہٰذا وہ خُدا اور اِنسانوں کے ساتھ امن میں ہے ) لیکن جس کو خُدا کو آمنے سامنے… Continue reading گناہوں سے پاکیزگی کے مقام سے کیا مُراد ہے؟

آسمان کی بادشاہی کیا ہے؟

آسمان کی بادشاہی کیا ہے؟ آسمان کی بادشاہی کبھی نہ ختم ہونے والی مُحبت ہے۔ کوئی بھی چیز ہمیں خُدا سے دور نہیں کرتی، جو ہماری رُوح سے مُحبت کرتا ہے اور وہ طویل عرصے سے ہماری زندگی چاہتا ہے۔ اِس طرح تمام فرشتوں اور مقدسین کے ساتھ ہم خُدا میں ہمیشہ کے لئے خوشی… Continue reading آسمان کی بادشاہی کیا ہے؟

کیا مرنے کے بعد ہمارا فیصلہ کیا جائے گا؟

کیا مرنے کے بعد ہمارا فیصلہ کیا جائے گا؟ مرنے کے بعد ایک شخص کا انصاف اُسی وقت ہو جاتا ہے۔ اہم فیصلہ جسے آخری فیصلہ بھی کہتے ہیں جو دُنیا کے اختتام پر ہو گا۔ جب خُداوند دوبارہ آئیں گے۔ موت کے ذریعے ہر شخص حقیقت تک پہنچتا ہے۔ اِس کے بعد کسی بھی… Continue reading کیا مرنے کے بعد ہمارا فیصلہ کیا جائے گا؟

ہمیشہ کی زندگی کیا ہے؟

ہمیشہ کی زندگی کیا ہے؟ ہمیشہ کی زندگی بپتسمہ کے ساتھ شروع ہوتی ہے۔ یہ مرنے کے بعد بھی چلتی ہے اور یہ کبھی بھی ختم نہیں ہوگی۔ یہاں تک کہ جب ہم عام طور پر مُحبت میں ہوتے ہیں تو ہم اِس طرح کے رشتوں کو ہمیشہ کے لئے چاہتے ہیں۔ یُوحنّا کے پہلے… Continue reading ہمیشہ کی زندگی کیا ہے؟

اگر ہم یسوع مسیح پر بھروسا رکھتے ہیں تو وہ مرنے کے بعد ہماری کیسے مدد کرسکتے ہیں؟

اگر ہم یسوع مسیح پر بھروسا رکھتے ہیں تو وہ مرنے کے بعد ہماری کیسے مدد کرسکتے ہیں؟ یسوع مسیح ہمیں ملنے آتے ہیں اور ہمیشہ کی زندگی میں وہ ہماری رہنمائی کرتے ہیں۔ ” یہ موت نہ ہوگی، لیکن خُدا مُجھے لے جائے گا ” ( لیسیوکس کے مقدس تیریس )۔ یسوع مسیح کی… Continue reading اگر ہم یسوع مسیح پر بھروسا رکھتے ہیں تو وہ مرنے کے بعد ہماری کیسے مدد کرسکتے ہیں؟

مرنے کے بعد ہمارے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

مرنے کے بعد ہمارے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ مرنے کے بعد جسم اور رُوح الگ ہو جاتے ہیں۔ جسم تو ختم ہو جاتا ہے لیکن رُوح خُدا سے جا کر ملتی اور آخرت میں اپنے جسم کے ساتھ دوبارہ یکجا ہونے کا انتظار کرتی ہے۔ ہم دوباری کیسے زندہ ہوں گے یہ ایک راز ہے۔… Continue reading مرنے کے بعد ہمارے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

ہم بدن کے دوبارہ زندہ ہونے پر کیوں ایمان رکھتے ہیں؟

ہم بدن کے دوبارہ زندہ ہونے پر کیوں ایمان رکھتے ہیں؟ یسوع مسیح میں خُدا خود جسم میں آیا ( یعنی جسمانی شکل میں آنا ) تاکہ اِنسانیت کو نجات مل سکے۔ بائبل کا لفظ ” گوشت ” اِنسان کی کمزوری اور اخلاقیات کی شخصیت کو ظاہر کرتا ہے۔ اِس کے باوجود، خُدا اِنسانی جسم… Continue reading ہم بدن کے دوبارہ زندہ ہونے پر کیوں ایمان رکھتے ہیں؟

ہم دوبارہ زندہ ہونے پر کیوں ایمان رکھتے ہیں؟

ہم دوبارہ زندہ ہونے پر کیوں ایمان رکھتے ہیں؟ ہم دوبارہ زندہ ہونے پر ایمان اِس لئے رکھتے ہیں کیونکہ یسوع مسیح مُردوں میں سے زندہ ہوئے، وہ ہمیشہ کے لئے زندہ ہیں اور وہ ہمارے ساتھ اِس ہمیشہ کی زندگی کو بانٹتے ہیں۔ جب کوئی مرتا ہے تو اُس کے جسم کو دفن کیا… Continue reading ہم دوبارہ زندہ ہونے پر کیوں ایمان رکھتے ہیں؟

کلیسیا میں گناہوں کی معافی حاصل کرنے کے لئے کیا ممکن ذرائع ہیں؟

کلیسیا میں گناہوں کی معافی حاصل کرنے کے لئے کیا ممکن ذرائع ہیں؟ بنیادی طور پر گناہوں کی معافی بپتسمہ کے ساکرامینٹ میں پائی جاتی ہے۔ اِس کے بعد سنگین گناہوں کی معافی کے لئے مصالحت ( یعنی توبہ اور گناہوں کے اقرار ) کے حوالے سے ساکرامینٹ ضروری ہے۔ عام گناہوں کے لئے اقرار… Continue reading کلیسیا میں گناہوں کی معافی حاصل کرنے کے لئے کیا ممکن ذرائع ہیں؟